قطر کیلیے بْک کنٹینر سے پیاز میں چھپائی گئی 3 من سے زائد چرس برآمد

کراچی( آن لائن ) قطر کے لیے بک کرائے گئے کنٹینر سے پیاز میں چھپائی گئی 3 من سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر ایک بڑی کارروائی کی گئی، جس میں سبزیوں اور پھلوں کی آڑ…

نواز شریف کے معاملے پر قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، انوار الحق کاکڑ

لندن( آن لائن ) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے، نوازشریف کے معاملے پر چاہتے ہیں کہ قانون اپنا راستہ اختیار کرے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا کہ ن…

خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں خود کش دھماکے ،55 افراد شہید ،سینکڑوں زخمی

مستونگ،ہنگو ( آن لائن ) خیبر پختونخوا اور بلوچستان ایک بار پھر دہشت گردوں کے نشانے پر آگئے، خودکش دھماکوں میں 55 شہری شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے ،کئی کی حالت نازک نازک بتائی جارہی ہے جس سے…

نئی حلقہ بندیاں ،خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم

پشاور(آن لائن) الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں کے بعد خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم ہو گئیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2024 کے انتخابات سے قبل آبادی کی بنیاد پر جاری حلقہ بندیوں میں خیبر پختونخوا کے ضم اضلاع سے قومی…

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عملدرآمد رپورٹ وفاقی حکومت سے طلب کرلی

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ میں اسلام آباد کے علاقے فیض آباد میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے 2017 کے دھرنے سے متعلق فیصلے کے خلاف نظرثانی کیس میں فیصلے پر عملدرآمد رپورٹ وفاقی حکومت سے طلب کرلی ہے ،کیس کی مزید سماعت یکم نومبر تک…

نگراں وزیراعظم کی روضہ رسول ﷺپر حاضری:انوار الحق کاکڑ نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے اور دعائیں…

مدینہ منورہ ( آن لائن ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ مسجد نبویﷺ گئے جہاں انہوں نے روضہ رسولﷺ پر حاضری دی، ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے اور دعائیں مانگیں۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ…

جعلی اکاؤنٹس،توشہ خانہ کیس: آصف علی زرداری ، یوسف رضا گیلانی ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

اسلام آباد(آن لائن)جعلی بینک اکاوٴنٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے عدالت نے آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو ذاتی حیثیت میں عدالت پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کیسز میں…

پاکستان عالمی طاقتوں کے درمیان محاز آرائی میں فریق نہیں بنے گا، کاکڑ

اسلام آباد( آن لائن ) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی طاقتوں کے درمیان محاز آرائی میں فریق نہیں بنے گا اور نہ ہی پاکستان امریکہ اور چین کی بڑھتی ہوئی دشمنی میں کسی بھی کیمپ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ رکھتا ہے ۔…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی دلائل نہ دینے پر وکیل پر برہم

اسلام آباد ( آن لائن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مختلف کیسز میں عدم تیاری پر چیف جسٹس نے اظہار برہمی کرتے ہو ئے ریمارکس دیے ہیں کہ یوں لگتا ہے ہہاں جج وکلا کی معاونت کیلئے بیٹھے ہیں،دو لاکھ جرمانے…

پاکستان پر سرحد پار سے حملہ کرنیوالے 200 عسکریت پسند پکڑ لیے: افغان طالبان کا دعویٰ

کابل (آن لائن) افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 200 مشتبہ عسکریت پسندوں کو پاکستان کے خلاف سرحد پار حملے کرنے پر گرفتار کر لیا۔امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف پکڑ دھکڑ کی تفصیلات گزشتہ ہفتے…