صوبہ پنجاب میں ڈینگی کا راج برقرار،مزید 177نئے کیس رپورٹ
لاہور(آن لائن) گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے پنجاب میں 177 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق علی جان خان سیکرٹری صحت کا کہنا ہے کہ رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 5326 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے،رواں سال لاہور میں…