چئیرمین نادرا کے طور پر غیر جانبدار اور سیاسی دبائو کا سامنا کرنے والے افسر کا انتخاب لازمی
اسلام آباد(آن لائن )نادرا کے چئیرمین کے طور پر غیر جانبدار اور سیاسی دبائوکا سامنا کر پانے والے شخص کا انتخابات ضروری ہے ۔
ذرائع کے مطابق چونکہ نادرا ایک حساس ادارہ ہے اور اس کا ڈیٹا بیس لیک ہونے سے قومی سلامتی کو سنگین خدشات لاحق ہوسکتے…