صوبہ پنجاب میں ڈینگی کا راج برقرار،مزید 177نئے کیس رپورٹ

لاہور(آن لائن) گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے پنجاب میں 177 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق علی جان خان سیکرٹری صحت کا کہنا ہے کہ رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 5326 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے،رواں سال لاہور میں…

بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاون کا30واں روز،مزید 37 افراد گرفتار

لاہور(آن لائن)لیسکو میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری،30روزمیں 37بجلی چور پکڑے گئے۔ ترجمان لیسکو کے مطابق تمام سرکل میں 475 کنکشنز بجلی چوری میں ملوث پائے گئے۔256بجلی چوروں کیخلاف ایف آئی آرز رجسٹرڈ ہو چکی ہیں۔پکڑے جانے والے کنکشنز میں…

سنگین مالی بحران،پی آئی اے کی متعدد پروازیں تاخیر کاشکار

کراچی(آن لائن)پی آئی اے کی متعدد پروازیں تاخیر کا شکارہوگئیں، پروازیں تاخیر کا شکار ہونے کے بعد مسافروں کا صبر جواب دے گیا، ڈیپارچر لاونج میں مسافروں کا احتجاج ائیر لائن کے عملے سے بھی گرما گرمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے دوحہ،…

بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق جسٹس عالیہ نیلم 12 اکتوبر کو بشری بی بی کی درخواست پر سماعت کریں گی،عدالت نے فریقین سے جواب طلب کررکھا…

9 مئی جلاو گھیراو کیس،خدیجہ شاہ کی 2 ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں 9 مئی جلاو گھیراو کے 2 مقدمات میں سوشل ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ کی 2 ضمانتیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق 2 رکنی بینچ 10 اکتوبر اور 11 اکتوبر کو ضمانتوں پر سماعت کرے گا،جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی…

پاکستان نے افغان مہاجرین کی میزبانی کی بھاری جانی ومالی قیمت چکائی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے اپنے قومی مفادات کے تحفظ اور سرحدوں کے دفاع کو یقینی بنانے کےلیے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کاروائی شروع کی ہے جو غیر رجسٹرڈ افراد ہیں انھیں ان کے وطن واپس بھیجا جارہا ہے مگر جو افغان مہاجرین رجسٹرڈ اور ان…

ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کی کمانڈ سنبھال لی

اسلام آباد: ایڈمرل نوید اشرف ہلال امتیاز (ملٹری)و تمغہ بسالت نے پاک بحریہ کے 23 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف کے طور پر کماند سنبھال لی۔ پی این ایس ظفر اسلام آباد میں تبدیلی کمان کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ایڈمرل محمد امجد خان نیازی…

ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، نیدرلینڈز کو 81 رنز سے شکست

اسلام آباد(آن لائن)ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ اغاز کرتے ہوئے نیدرلینڈز کو 81 رنز سے شکست دیدی۔ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو81 رنز سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز فتح کے ساتھ کردیا۔ نیدر لینڈز کی…

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وائس ایڈمرل نوید اشرف کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی

اسلام آباد(آ ن لائن)وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وائس ایڈمرل نوید اشرف کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی ۔ایڈمرل نوید اشرف آج پاک بحریہ کی کمان سنبھالیں گے۔پاک بحریہ کی تبدیلی کمان کی تقریب آج ہفتہ کو صبح پی این ایس ظفراسلام آباد میں منعقد ہو…

نواز شریف آ رہے ہیں یا نہیں یہ سوال بار بار نہیں پوچھنا چاہیے ، 21 اکتوبر کو پاکستان آ رہے ہیں،شہباز…

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف آ رہے ہیں یا نہیں یہ سوال بار بار نہیں پوچھنا چاہیے ، اللہ کو منظور ہو ا تو نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان آ رہے ہیں، نواز شریف کی واپسی میں کو ئی قانونی…