پرینیتی چوپڑا، راگھو چڈھا کی شادی محبت کی زندگی بہترین اور خوشیوں سے بھری ہوگی، نجومی پنڈت جگن ناتھ…

ممبئی (آن لائن) بھارتی معروف نجومی پنڈت جگن ناتھ گروجی نے پرینیتی چوپڑا، راگھو چڈھا کی شادی کے مستقبل، محبت، زندگی اور کیریئر سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔نجومی، پنڈت جگن ناتھ گروجی کا کہنا ہے کہ راگھو اور پرینیتی میں واقعی ایک مضبوط جوڑے کے طور…

اسلام آبا دپولیس نے 2 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا

اسلام آبا د(آن لائن)اسلام آباد پولیس نے کھنہ پل پہاڑی علاقے سے 2خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے ،ترجمان ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق مخبرخاص کی اطلاع پر ایک کارروائی کے دوران 2دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے،ان گرفتار دہشت…

آئی ایم ایف کی ہدایت پر یکم اکتوبر سے گیس قیمتوں میں اضافہ کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (آن لائن)آئی ایم ایف کی ہدایت پر نگران حکومت کی گیس قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں مکمل کرلیں،ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق یکم اکتوبر سے درآمدی اور مقامی گیس کی ایک ہی قیمت مقرر کیے جانے کا امکان ہے،گھریلو، کھاد اور کیپٹو پاور…

جڑواں شہروں میں ڈینگی بپھر گیا،مزید112 مریضوں میں تصدیق

راولپنڈی(آن لائن)جڑواں شہروں میں ڈینگی بپھر گیا،مزید112مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق کا انکشافہ وا ہے ،محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 49 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کر دی ہے،رواں سیزن میں ڈینگی وائرس کے تصدیق…

حساس اداروں کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں

راولپنڈی(آن لائن)پاکستان رینجرز سندھ، پولیس اور حساس اداروں کی ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے ذخیرہ اندوزوں اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر سندھ اور کراچی میں کارروائیاں جاری ہیں، حساس ادارے کاضلعی انتظامیہ کیماڑی کے…

ہر دیپ سنگھ کا قتل،بھارت کو عالمی سطح پر شدید ذلت اور رسوائی کا سامنا،وال سٹریٹ جنرل

نیو یارک(آن لائن) امریکی وال سٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا کہ ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات مکمل ہونے پر بھارت کو عالمی سطح پر شدید ذلت اور رسوائی کا سامناہے،رپورٹ کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے الزام نے جمہوریت کے علمبردار اور خود کو…

پنجاب : سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشت گردگرفتار

لاہور( آن لائن) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کاوٴنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 13 دہشت گردگرفتار کرلیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائیاں لاہور، اٹک،…

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، عالمی خفیہ ایجنسی کی تصدیق

ٹورنٹو( آن لائن ) عالمی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی۔ امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، برطانیہ اور کینیڈا پر مشتمل ’فائیو آئیز‘ نامی تنظیم کا کہنا ہے کہ اس بات کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں کہ بھارت…

لاہور: ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنیوالا ایک اور گروہ گرفتار

لاہور( آن لائن ) اینٹی نارکوٹکس اور رینجرز نے ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والے ایک اور گروہ کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے پنجاب رینجرز کے ساتھ بادیاں چیک پوسٹ لاہور کے قریب مشترکہ کارروائی کی جس دوران…

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل (پیر) کو ہو گی

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی۔رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کا کیس بھی سماعت کیلئے…