ایف آئی اے کی بڑی کارروائی،ڈالرز کی بھاری کھیپ پکڑ لی

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ میں ایک مکان پر چھاپہ مارا گیا تو ایک کروڑ کی بھاری مالیت میں ڈالرز برآمد ہوئے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاون میں مکان سے ملزمان مشتاق خان اور آغا اعجاز کو حراست…

حوالہ ہنڈی اورایرانی تیل کی سمگلنگ : افسران، سیاستدان اور ڈیلروں کی تفصیلات وزیر اعظم ہاؤس کو فراہم…

اسلام آباد(آن لائن) حوالہ ہنڈی کے کاروبار اورایرانی تیل کی سمگلنگ میں ملوث افسران، سیاستدان اور ڈیلروں کی تفصیلات وزیر اعظم ہاؤس کو فراہم کر دی گئیں ذرائع نے بتایا کہ سرکاری ادارے کی جانب سے یہ رپورٹ جمع کرائی گئی ہے ،رپورٹ کے مطابق…

عائزہ خان ،حمزہ عباسی دس سال بعد پردہ سکرین پر جلوہ گر ہوں گے

لاہور(آن لائن)اداکارہ عائزہ خان اور حمزہ علی عباسی دس سال کے طویل وقفے کے بعد ڈرامہ سیریل میں اکٹھے نظر آئیں گے۔عائزہ خان اور حمزہ علی پہلی مرتبہ 2013 خلیل الرحمان قمر کے ڈرامہ سیریل پیارے افضلمیں پہلی مرتبہ نظرآئے تھے اور ان کی جوڑی کو خوب…

ابھی تک میں نے اپنی بہترین بولنگ نہیں کی ،شاہین آفریدی

لاہور( آن لائن)قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ ابھی تک میں نے اپنی بہترین بولنگ نہیں کی۔ ایک انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت کیخلاف ہر میچ سپیشل ہوتا ہے،انڈر 16کرکٹ کھیلتا تو روایتی حریفوں کے مقابلے کا شدت سے…

پرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات طلسماتی تھی،راگھو چڈھا

ممبئی (آن لائن)بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا نے اداکارہ پرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات کو جادوئی قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی راگھو چڈھا سے ایک انٹرویو میں اداکارہ و منگیتر پرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات کا پوچھا…

طورخم بارڈر کی مسلسل بندش پر افغان وزارت خارجہ کا بیان آگیا

کابل( آن لائن)طورخم بارڈر کی مسلسل بندش پر افغان وزارت خارجہ کا تفصیلی بیان سامنے آگیا ہے۔افغان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تمام معاملات بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر تیار ہیں۔ طورخم پر ایک پرانی چوکی کی تعمیر نو کرنے والی ہماری…

پاک سعودی بحریہ کی عرب خلیج میں مشترکہ بحری مشقیں جاری

ریاض( آن لائن)سعودی عرب میں عرب خلیج کے گہرے سمندر میں پاکستان اور سعودی بحریہ کی مشترکہ بحری مشقیں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے علاقے الجبیل کے خلیج فارس سمندر میں جاری البحر 14 نامی بحری مشقوں میں پاک اور سعودی بحریہ ملکر فوجی…

پاکستان پیپلز پارٹی 90 روز میں انتخابات کی حامی ہے،شازیہ مری

مانانوالہ(آن لائن) سابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی 90 روز میں انتخابات کی حامی ہے الیکشن کے حوالے سے ہماری پارٹی کا موقف واضح ہے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو بھی آپنا موقف واضح کر چکے ہیں بے نظیر انکم…

مسیحی زائرین کی بس کو حادثہ،6 افراد جاں بحق ،57 زخمی

مانانوالہ(آن لائن ) خانقاہ ڈوگراں کے قریب روڑ پر سیالکوٹ سے مریم آباد آنے والی مسیحی زائرین کی بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق اور 57 افراد شدید زخمی ہوگیے۔ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سرمد تیمور کا کہنا تھا کہ بس کو حادثہ خانقاہ ڈوگراں کی جانب جاتے…

مختلف بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں 5سے 20روپے تک اضافہ ،چینی کی قیمتو ں میں کمی کا رجحان

لاہور(آن لائن)بریڈسمیت مختلف بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں 5سے 20روپے تک اضافہ کر دیا گیا ،حکومتی کارروائیوں کے نتیجے میں چینی کی قیمتو ں میں کمی کا رجحان دیکھا جانے لگا ۔تفصیلات کے مطابق بیکری کی مصنوعات بنانے والی مختلف کمپنیوں نے قیمتو ں…