عائزہ خان ،حمزہ عباسی دس سال بعد پردہ سکرین پر جلوہ گر ہوں گے

لاہور(آن لائن)اداکارہ عائزہ خان اور حمزہ علی عباسی دس سال کے طویل وقفے کے بعد ڈرامہ سیریل میں اکٹھے نظر آئیں گے۔عائزہ خان اور حمزہ علی پہلی مرتبہ 2013 خلیل الرحمان قمر کے ڈرامہ سیریل پیارے افضلمیں پہلی مرتبہ نظرآئے تھے اور ان کی جوڑی کو خوب پذیرائی بھی ملی تھی۔ اب دس برس بعد عائزہ خان اور حمزہ علی عباسی ڈرامہ سیریل جان جہاں میں ایک ساتھ پردہ سکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔

Comments are closed.