چئیرمین نادرا کے طور پر غیر جانبدار اور سیاسی دبائو کا سامنا کرنے والے افسر کا انتخاب لازمی

اسلام آباد(آن لائن )نادرا کے چئیرمین کے طور پر غیر جانبدار اور سیاسی دبائوکا سامنا کر پانے والے شخص کا انتخابات ضروری ہے ۔ ذرائع کے مطابق چونکہ نادرا ایک حساس ادارہ ہے اور اس کا ڈیٹا بیس لیک ہونے سے قومی سلامتی کو سنگین خدشات لاحق ہوسکتے…

عدالت نے محبت کی شادیوں پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار نہیں کیا تھا،ترجمان سپریم کورٹ

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان سپریم کورٹ آف پاکستان کا وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے ایک فیملی کیس کی سماعت کی ۔دوران کیس پتا چلا کہ دو نابالغ بچوں کے والدین نے محبت کی شادی کی۔ عدالت نے مشاہدہ کیا کہ والدین کو اپنے بچوں کے…

ہم نے پہلے بھی ورلڈ کپ جیتا اب پھر جیتیں گے انشاء اللہ: امام الحق

لا ہور(آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے کہا ہے کہ میں اپنے سب سے بڑے اثاثے والدین کی دعاوٴں کے ساتھ ورلڈ کپ کے لیے روانہ ہو رہا ہوں۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے بھارت روانگی سے قبل امام الحق نے والدین کے ہمراہ اپنی تصویر سوشل…

آ ئی سی سی پلیئرز رینکنگ ، ورلڈکپ میں بابر اعظم بطور نمبر ون بیٹر داخل ہونگے

دبئی (آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کی جانب سے پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کردی گئی جس میں کپتان بابر اعظم کی ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ رینکنگ کے مطابق بابراعظم ورلڈ کپ میں نمبر ون بیٹر کی حیثیت سے داخل ہوں…

قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ طے پا گیا

لاہور(آن لائن) قومی کرکٹرز کا کئی ماہ سے التوا ء کا شکار سنٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ فریقین کے درمیان باہمی اتفاق سے طے پا گیا، قومی کرکٹرز کو کنٹریکٹ کی کئی شقوں پر اعتراضات تھے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قومی کرکٹرز کے تمام تحفظات دور کردیے…

آڈیو لیکس :بشری بی بی اور ثاقب نثار کے بیٹے کا کیس یکجا

اسلام آباد (آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کا آڈیو لیک کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے ساتھ یکجا کر تے ہوئے بشریٰ بی بی کے خلاف ایف آئی اے کے سمن کی معطلی میں 30اکتوبرتک توسیع کردی ہے۔ ہائی کورٹ نے سردار لطیف کھوسہ کے…

عید میلاد النبی , صدر مملکت کا قیدیوں کی سزاوٴں میں کمی کااعلان

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عید میلاد النبی کے موقع پر قیدیوں کی سزاوٴں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دیدی ہے۔ صدر مملکت نے سزاوٴں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی ہے ، سزاوٴں میں کمی کا اطلاق قتل ، جاسوسی…

نواز شریف کا وطن واپسی سے قبل سعودی عرب جانے کا امکان

لاہور(آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی جانب سے وطن واپسی سے قبل سعودی جانے کا امکان ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے پہلے وہ ممکنہ طور پر مشرق وسطی کے 3 ممالک کا دورہ کریں گے۔اس…

رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم’ ’انیمل‘ ‘ میں بوبی دیول ولن کا کردار نبھائیں گے

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی نئی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ کا مداحوں کو شدت سے انتظار ہے اور اب فلم کا نیا پوسٹر جاری کیا گیا ہے جس میں بوبی دیول ولن کے دہشت انگیز روپ میں نظر آتے ہیں۔ ’انیمل‘ کا ایک مختصر ٹیزر کچھ…