شیخ رشید کی گرفتاری؛ آئی جی، سی پی او، ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب

راولپنڈی(آن لائن) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے شیخ رشید کی گرفتاری پر آئی جی، سی پی او اور ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کرلیا۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی بھتیجے اور ملازم سمیت گرفتاری کے خلاف پٹیشن پر سماعت کرتے ہوئے لاہور ہائی…

چیف جسٹس کا اہلیہ کے ساتھ کھڑے ہو کر حلف لینا پاور فل میسج ہے، بلاول بھٹو

اوکاڑہ( آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں بہت سے مسائل ہیں ، ہم نے سلیکٹڈ راج کیخلاف تحریک چلائی ، چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل بھیجنے سے مسائل ختم نہیں ہوئے ،اس وقت ملک میں معاشی و سیاسی بحران…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے فل کورٹ بنانے کے معاملے پر وضاحت دے دی

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف سماعت کے دوران فل کورٹ بنانے کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیی نے وضاحت دے دی۔ انھوں نے دوران سماعت پیر کوریمارکس دیئے کہ ماضی کو بھول جائیے ، آج کی بات کریں، سوال…

ورلڈ کپ 2023ء کے لیے ممکنہ سکواڈ

لاہور ( آن لائن ) یشیاء کپ 2023 میں قومی ٹیم کی شکست کے بعد، ٹیم مینجمنٹ آئندہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023 کے لیے اپنے آپشنز پر دوبارہ غور کر رہی ہے۔ ایشیا کپ سے ٹیم کے جلد آوٴٹ ہونے کے بعد، چیف سلیکٹر انضمام الحق اور…

جب ٹیم کی کارکردگی بہتر نہ ہو تو کپتان پر الزام کیسا؟ جاوید میانداد

کراچی(آن لائن)سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کی غلطیوں کو دورکرنا ہوگا، جب ٹیم کی کارکردگی بہتر نہ ہوتو کپتان کو کیسے مورد الزام ٹھہرایا جاسکتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کہا کہ اگر ٹیم کچھ نہیں…

اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لینے کی استدعا کردی

اسلام آباد(آن لائن)اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لینے کی استدعا کردی،درخواست میں کہاگیا ہے کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ کا ٹرائل کورٹ فیصلہ دے چکی ہے،ٹرائل کورٹ 10 دسمبر 2022 کے فیصلے کے تناظر…

پیپلز پارٹی2013ء نہیں،1985ء میں ہی پنجاب سے فارغ ہو گئی تھی:سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 2013 کے انتخابات کے وقت آصف علی زرداری ایک مضبوط صدر کے طور پر موجود تھے۔ نگران وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو سمیت چاروں صوبوں کے نگران وزرائے اعلی پیپلز پارٹی ہی کے…

راجہ ریاض ٹکٹ لینے کی امید لگا سکتے ہیں مگر ابھی فیصلہ نہیں ہوا،طلال چوہدری

فیصل آباد( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ راجہ ریاض ٹکٹ لینے کی امید لگا سکتے ہیں مگر ابھی فیصلہ نہیں ہوا کسی وفادار ورکر سے ٹکٹ نہیں چھینا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ راجہ ریاض نے ماضی میں نوازشریف پر کرپشن کے…

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

کولکتہ (آن لائن) بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان مشکل میں آگئیں۔ کولکتہ کی عدالت نے گرفتاری کے وارنٹ جاری کردئیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کی عدالت 2018 کے دھوکہ دہی کیس میں زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ بالی ووڈ اداکارہ پر ایک شو…

بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے اپنے ہی ساتھیوں کو بھون ڈالا، ایک ہلاک دوسرا زخمی

سری نگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر کے بانڈی پورہ فوجی کیمپ میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان اہلکاروں کو قریبی ملٹری…