Browsing Category

پاکستان

پاکستان تیار ہے، کسی بھی مہم جوئی کا انجام خطرناک ہوگا، وزیر دفاع کی بھارت کو تنبیہ

اسلام آباد(آن لائن )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے، بھارت کو مشورہ ہے کہ کسی بھی مس ایڈونچر سے باز رہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ لائن آف…
Read More...

وزیراعظم کی زیر صدارت پی آئی اے نجکاری پر جائزہ اجلاس

اسلام آباد (آن لائن )وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز  کی نجکاری پر جائزہ اجلاس ہوا،اجلاس میں وزیرِ اعظم کو نیلامی کے طریقہ کار، درکار مدت اور نیلامی میں شرکت کیلئے شرائط سے آگاہ کیا گیا،وزیرِ اعظم نے پی…
Read More...

بھارت کی کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں،نائب وزیر اعظم

اسلام آباد(آن لائن) قائد ایوان سینیٹر اسحاق ڈار نے ایوان بالا کو بتایا ہے کہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں انہوں نے کہاکہ بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف جو اقدامات اٹھائے گئے ہیں اس کو بھرپور جواب دیا گیا ہے انہوں…
Read More...

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر

کراچی(آن لائن)پاکستان کی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہونے لگا ہے۔ایئر انڈیا، اسپائس جیٹ، انڈیگو ایئر سمیت دیگر ایئر لائنز کی پروازوں کے فلائٹ ٹائم میں دو سے چار گھنٹے دورانیہ بڑھ گیا۔ایئر انڈیا کی نئی…
Read More...

بھارت کے بے بنیاد الزامات اور غیر منطقی اقدامات کا کوئی جواز نہیں بنتا، صدر مملکت

اسلام آباد(آ ن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے بے بنیاد الزامات اور غیر منطقی اقدامات کا کوئی جواز نہیں بنتا۔صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی میں اہم ملاقات ہوئی۔ملاقات…
Read More...

بھارت کی خفیہ چالیں بے نقاب؛پاکستان کیخلاف دہشتگرد گروہوں کو اسلحہ فراہم کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن )بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف زہر اگلنے، دہشت گردی کی سرپرستی کرنے سمیت حال ہی میں کیے گئے جارحانہ اقدامات سے مودی سرکار کی جنگی ذہنیت کھل کر دنیا کے سامنے آ گئی ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…
Read More...

پاکستان اپنی خود مختاری اور سرحدوں کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن )دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور اس کی مسلح افواج اپنی خودمختاری، سرحدوں اور عوام کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔تمام دو طرفہ معاہدے بشمول شملہ معاہدہ، معطل کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں،جمعہ کے روز ہفتہ وار بریفنگ…
Read More...

بھارت سے بیک ڈور بات چیت کا ایک موقع ملا تھا مگر ہم لیٹ ہوگئے ‘محسن جمیل بیگ

بھارتی دوست سے تسلیم کیا کہ کوئی کراس بارڈر حرکت ممکن نہیں ہے، ایسا ہوہی نہیں سکتا کہ کوئی جائے اور حملے کرکے آجائے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر تجزیہ نگارکی گفتگو
Read More...

مشترکہ مفادات کونسل میں چاروں صوبوں کے اتفاق رائے تک کوئی نئی نہر نہیں بنے گی، وزیراعظم اوربلاول…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل میں چاروں صوبوں کے اتفاق رائے تک کوئی نئی نہر نہیں بنے گی،مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 2مئی کو ہوگا جبکہ…
Read More...

پہلے بھارت کی اتنی جرات نہیں تھی کہ یکطرفہ سندھ طاس معاہدہ ختم کرتے،تحریک انصاف

اسلام آباد ( آن لائن) تحریک کے سینئر رہنماوٴں نے کہاہے کہ اب خاموش رہنے کا وقت نہیں، ہم بہت جلد باہر نکلیں گے ہم معمالات کو افہام و تفہیم سے حل چاہتے ہیں۔آج بھارت کو جرات ہوئی ہے کہ یکطرفہ سندھ طاس معاہدہ ختم کر دیا، ہمارے اتاشی باہر نکال…
Read More...