Browsing Category

پاکستان

جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی کا اعلیٰ سرکاری عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (این آئی آر سی) جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج نے عہدہ چھوڑنے کے لیے ایک ماہ کا نوٹس دے دیا۔چیئرمین این…
Read More...

صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)صارفین کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 30 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر کر دی۔ نیپرا اتھارٹی کل درخواست پر سماعت کرے گی۔درخواست کے مطابق فروری…
Read More...

آڈیو لیک کیس،علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد ( آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں عدم حاضری پر ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 18 اپریل تک ملتوی…
Read More...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ وفات پا گئیں

اسلام آباد (آن لائن )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ ماجدہ رضائے الہی سے وفات پا گئیں،صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر اعلیٰ حکومتی شخصیات نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ…
Read More...

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام ‘سیکیو رٹی اہلکاروں کی بروقت کارروائی‘ 16 خوارج…

راولپنڈی‘اسلام آباد(آن لائن)سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ‘سیکیو رٹی اہلکاروں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں 16 خوارج مارے گئے ۔وزیراعظم شہبازشریف نے دراندازی ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کی…
Read More...

دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے‘وزیرِاعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے نوشکی میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کی اور واقعے کی فوری…
Read More...

پاک فوج،پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے 764 جوانوں اور افسروں کیلئے فوجی اعزازات کا اعلان#h#

اسلام آباد(آن لائن)صدر آصف علی زرداری نے پاک فوج،پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے 764 جوانوں اور افسروں کیلئے فوجی اعزازات کا اعلان کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق صدرآصف علی زردای نے مسلح افواج کے جوانوں اور افسران کے لئے فوجی اعزازت کا اعلان…
Read More...

شمسی توانائی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، بجلی قیمت میں کمی کے جامع پیکج کا اعلان جلد ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شمسی توانائی کے حوالے سے حکومت کی پالیسی اور ترجیحات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے ایک جامع اور مؤثر حکمت عملی کے تحت پیکج تیار کیا جا رہا ہے جس کا اعلان جلد…
Read More...

23 مارچ اس لمحے کی یاد دلاتا ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے آزاد ریاست کے قیام کا فیصلہ کیا‘ احسن اقبال

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 23 مارچ 1940ء ہمیں اس ولولہ انگیز لمحے کی یاد دلاتا ہے جب بر صغیر کے مسلمانوں نے آزاد ریاست کے قیام کا فیصلہ کیا تھا۔احسن اقبال نے یوم پاکستان کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام…
Read More...

ملک و قوم کے حالات بہت جلد بدلنے والے ہیں، کامران ٹیسوری

کراچی(آن لائن)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ یقین دلاتا ہوں ملک و قوم کے حالات بہت جلد بدلنے والے ہیں، پاکستان میں خوشحالی کے نئے دور کا آغاز جلد شروع ہوگا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ یوم…
Read More...