Browsing Category

پاکستان

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کی عدالت نے ضمانت قبل از گرفتاری کے معاملے میں پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی…
Read More...

جنرل باجوہ اور فیض کیخلاف مقدمہ اندراج کیس کی سماعت

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے کا کیس،جنرل باجوہ ، جنرل فیض و دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت وکیل راجہ رضوان عباسی کی عدم دستیابی کے باعث…
Read More...

ایف آئی اے کی صحافی عامر میر اور عمران شفقت کیخلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی

اسلام آباد ( آن لائن)ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں صحافیوں کو جاری نوٹسز کیس میں عامرمیر اور عمران شفقت کیخلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی کرادی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ کسی کو عدالت کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں…
Read More...

عظمی کاردار کے زیورات چوری کے معاملے پر پنجاب پولیس کازیرحراست خواتین پر تشدد

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی عظمی کاردار کے زیورات چوری کے الزام پر لاہور پولیس نے نجی کلب کی خواتین ملازماوں کو مبینہ طور پر برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ خواتین ملازماوں کا الزام ہے کہ پولیس اہلکاروں نے عظمی…
Read More...

اپوزیشن کی مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کا معاملہ ہائیکورٹ پہنچ گیا

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کیخلاف درخواست دائر کردی۔خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے اور مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کا معاملہ پشاور ہائی کورٹ میں پہنچ گیا۔اپوزیشن جماعتوں نے…
Read More...

بلوچستان :ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی، شہری خوف کے باعث کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ…
Read More...

معیشت کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے، اعظم نذیر تارڑ

لاہور (آن لائن)وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے…
Read More...

سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نہتے فلسطینیوں پر مظالم عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی، جمہوریت…

اسلام آباد(آن لائن)سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نہتے فلسطینیوں پر مظالم عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی، جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پرطمانچہ قرار دیدیا۔ جنیوا میں منعقدہ 148ویں بین الپارلیمانی یونین سے تاریخی خطاب میں پاکستانی…
Read More...

وفاقی وزیر احد چیمہ کے بچوں کی فیس معافی کے معاملے کو بے جا تنقید اور تنازع کا شکار کیا جارہا ہے…

اسلام آباد:وفاقی وزیر احد چیمہ کے دو بچوں کی فیس معافی کے معاملے کو بے جا تنقید اور تنازع کا شکار کیا جارہا ہے حالانکہ جو کچھ بھی ہوا وہ قاعدے قانون اور بورڈ آف گورنرز کے فیصلے کے تحت ہوا اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے اس معاملے پر درست…
Read More...

ایچی سن کالج کے پرنسپل کے استعفیٰ معاملے کو غلط رنگ دیا جا رہا ہے:عطاتارڑ

https://twitter.com/MohsinBaigMedia/status/1772210905691894022?t=fzNNaqKM2htqywHjNnub3A&s=08 اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑکا کہنا ہے کہ ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن کے استعفیٰ کے معاملے کو غلط…
Read More...