Browsing Category
پاکستان
سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل میں ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد ( آن لائن ) وزارت قانون کی جانب سے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن موصول ہونے کے بعد آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس کی سماعت آج ہفتہ تک کیلئے ملتوی کردی ہے۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے…
Read More...
Read More...
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد( آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے کہاان…
Read More...
Read More...
مسلم لیگ (ن) نے پارٹی ٹکٹ اور امیدواروں کے انتخاب کیلئے پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کر…
اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی عام انتخابات کے لئے تیاریاں نئے مرحلے میں داخل ہو گئیں۔مسلم لیگ(ن) نے قومی، صوبائی اور مخصوص نشستوں پر پارٹی ٹکٹ اور امیدواروں کے انتخاب کیلئے پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کر دیا…
Read More...
Read More...
چیف جسٹس آف پاکستان کو دی گئی شاہانہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد( آن لائن ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دوقیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کردیں۔ چیف جسٹس کو دی گئی شاہانہ گاڑیا یوں کی نیلامی کیلیئے رجسٹرار سپریم کورٹ نے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا،
جس کے مطابق…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ، غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی پر وفاق ،وزرات خارجہ اوراٹارنی جنرل کو نوٹس جاری
اسلام آباد( آن لائن ) سپریم کورٹ نے غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیس میں وفاق، اپیکس کمیٹی، وزرات خارجہ اوراٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا ۔
عدالت نے کہا کہ غیر قانونی افغان شہریوں کو بے دخلی کا معاملہ آئینی تشریح کا بھی ہے ، اٹارنی…
Read More...
Read More...
مشرق وسظی میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاک بحریہ کا بڑا فیصلہ،پی این ایس طغرل خلیج عدن میں تعینات
اسلام آباد ( آن لائن) مشرق وسظی میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاک بحریہ کا بڑا فیصلہ، پاکستان نیوی کے جدید، ٹائپ او فائیو فور ایلفا پی، طغرل کلاس فریگیٹ، پی این ایس طغرل کو خلیج عدن میں تعینات کر دیا گیا۔
مشرق وسطیٰ کی بحری صورتحال کے پیش نظر…
Read More...
Read More...
حکومت ملک میں ایچ آئی وی کی روک تھام کیلئے پختہ عزم رکھتی ہے، انوار الحق کاکڑ
اسلام آباد(آن لائن)نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں ایچ آئی وی کی روک تھام کیلئے پختہ عزم رکھتی ہے اور اس مقصدکیلئے سیاسی و مالی دونوں پہلووٴں کو ترجیح د ی جارہی ہے ہم مل کر ایک ایسا مستقبل بنا سکتے ہیں جہاں صحت کی…
Read More...
Read More...
چیئرمین پی ٹی آئی کی چیف جسٹس سے انتخابی مہم روکنے، اغواء و گمشدگیوں کے نوٹس کی اپیل
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے چیف جسٹس پاکستان سے پی ٹی آئی کی انتخابی مہم، اغوا و گمشدگیوں کے خلاف نوٹس لینے کی اپیل کردی۔چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نام لکھے خط میں پی ٹی آئی کی…
Read More...
Read More...
لطیف کھوسہ نے بشری بی بی کے ساتھ آڈیو کی تصدیق کر دی
اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل لطیف کھوسہ نے اپنی اور بشریٰ بی بی کی سامنے آنے والی آڈیو کی تصدیق کر دی۔سردار لطیف کھوسہ نے آڈیو لیکس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کلائنٹ اور وکیل کے درمیان ہونے والی گفتگو ہے…
Read More...
Read More...
بلاول پاکستان کے کم عمر ترین وزیرِ اعظم بنیں گے، آصف زرداری کا دعویٰ
کوئٹہ ( آن لائن ) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں بلاول کو سپورٹ کرنا ہے، ان کی تربیت کرنی ہے، بلاول پاکستان کے کم عمر ترین وزیرِ اعظم بنیں گے۔کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ آج لوگ…
Read More...
Read More...