Browsing Category

پاکستان

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے استعفیٰ منظوری کے لیے کابینہ ڈویژن کو ارسال کر دیا ہے۔ وزارت توانائی…
Read More...

وزیر اعظم کا امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

 اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دوستانہ ماحول میں دونوں رہنماوٴں نے دو طرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ…
Read More...

پیپلز پارٹی نے کم از کم اجرت50 ہزار کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آن لائن )قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رہنما آغا رفیع اللہ نے کم سے کم اجرت 50 ہزار کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ جب بھی کم سے کم اجرت کا معاملہ اٹھایا اسپیکر نے کمیٹی کو معاملہ بھجوایاپارلیمنٹ کے کیفے ٹیریا میں 17…
Read More...

وزیراعظم کی پی این ایس سی کے بیڑے میں اضافے کیلیے بحری جہاز لینے کی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے قومی خزانے سے 4 بلین ڈالر کا بوجھ کرم کرنے کے لیے پی این ایس سی کے بیڑے میں اضافے کے لیے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم کی زیر صدارت پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے امور پر جائزہ…
Read More...

عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے وفد کی ایرانی سفارتخانے آمد

اسلام آباد(آن لائن) عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے وفد کی ایرانی سفارتخانے آمد ،وفد کا اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران سے بھرپور یکجہتی کا اظہار،تحریک انصاف کے قائدین نے ایرانی عوام کو مکمل حمایت کا یقین دلایا،ایرانی…
Read More...

ایران پر اسرائیلی حملہ، تحریک انصاف کا او آئی سی اور عرب لیگ کے فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد (آن لائن) پی ٹی آئی رہنماوٴں نے ایران پر اسرائیل کے حالیہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ اپوزیشن رہنماوٴں نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر عرب لیگ اور او آئی سی کا…
Read More...

کیا سپریم کورٹ کو ہر کیس میں بے پناہ اختیارات حاصل ہیں؟جسٹس جمال مندو خیل

اسلام آباد( آن لائن) سپریم کورٹ آئینی بنچ میں مخصوص نشستوں کے فیصلہ پر نظرثانی درخواستوں کی سماعت 23جون تک کے لیے ملتوی کردی گئی،جسٹس جمال مندوخیل نے کہاہے کہ اختیارات کی کوئی حد تو ہونی چاہئے،کیا سپریم کورٹ کو ہر کیس میں بے پناہ اختیارات…
Read More...

سزائے موت کے قانون کو ختم کرنے کیلئے بحث جاری ہے،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ سزائے موت کے قانون کو مختلف سزاؤں سے ختم کرنے کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس کی سطح پر بحث جاری ہے تاکہ ملکی قوانین کو بین الاقوامی قوانین سے ہم اہنگ کیا جاسکے ل جمعہ…
Read More...

پاکستان علاقائی امن و استحکام کیلئے پرعزم ہے،اور تعمیری کرداراداکررہاہے،فیلڈ مارشل

راولپنڈی (آن لائن )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی امن و استحکام کیلئے پرعزم ہے،اور تعمیری کرداراداکررہاہے،پاکستان دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ میں فرنٹ لائن پر رہاہے،اور انسانی اوراقتصادی سطح پربے پناہ قربانیاں دی…
Read More...

عدنان چوہدری قتل کیس،عدالت نے چوہدری تنویر خان کا مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی

راولپنڈی (آن لائن) سول جج راولپنڈی احسن رضا نے تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی عدنان چوہدری قتل کیس میں نامزد مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق سینیٹر چوہدری تنویر خان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوادیا…
Read More...