Browsing Category

پاکستان

ریاستی اداروں کے خلاف مخصوص سیاسی جماعت کاپروپیگنڈہ بری طرح بے نقاب

اسلام آباد(آن لائن)ریاستی اداروں کے خلاف مخصوص سیاسی جماعت کا من گھڑت پروپیگنڈہ ایک بار پھر بری طرح بے نقاب ہوگیا، سیاسی جماعت اپنے مذموم عزائم کے حصول کے لئے ہر حد پار کر گئی۔سوشل میڈیا پر مخصوص سیاسی جماعت کے ہینڈلرز نے غلام شبیر نامی شخص…
Read More...

ملک میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور امپورٹ پریمیم بڑھنے کے باعث اگلے 15 دن کے لئے پٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کیمطابق عالمی منڈی کے زیراثر پاکستان میں یکم فروری سے اگلے پندرہ روز کے لیے…
Read More...

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے متعلق شکایات کیلئے واٹس ایپ ہیلپ لائن متعارف کرادی

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے سلسلے میں پولنگ سے متعلق شکایات کے اندراج کے لیے واٹس ایپ ہیلپ لائن متعارف کرادی ہے۔8 فروری کو ملک بھر میں 128 ملین سے زائد ووٹرز اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے جبکہ…
Read More...

قوم سے اپیل ہے ماضی کی طرح خدمت کروانی ہے تو ہمیں سادہ اکثریت دیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنماء و سابق وفاقی وزیر سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معیشت کو ٹھیک کرنا سب سے اولین ترجیح ہے،ہر چیز معیشت سے ہی ٹھیک ہو گی ، مسلم لیگ ن کے منشور میں ایسا کوئی وعدہ نہیں جس پر عمل نہ ممکن…
Read More...

پٹرولیم کانفرنس کل منعقد ہوگی ، نگر ان وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ اہم خطاب کریں گے

اسلام آباد(آن لائن )و زارت توانائی پیٹرولیم ڈویڑن کے زیر اہتمام پیٹرولیم کانفرنس کل 30 جنوری بروز منگل اسلام آباد میں ہوگی۔ تقریب میں صنعتی رہنما، ماہرین اور حکومتی شراکت دار صنعت کو درپیش چیلنجز اجاگر کرنے کے ساتھ پیٹرولیم شعبے کے تازہ…
Read More...

اعلیٰ عدلیہ کے خلاف تضحیک آمیز اور بہتان تراشی پر مہم چلائی گئی، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(آن لائن )نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے خلاف تضحیک آمیز اور بہتان تراشی پر مہم جاری تھی، قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے، نوٹس دینا متعلقہ اداروں کا اختیار ہے، جے آئی…
Read More...

چوتھی بار وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنے والے غلط فہمی میں ہیں، بلاول بھٹو

راولپنڈی (آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ انتخابات میں کامیابی کے بعد قومی مفاہمتی کمیشن بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے نفرت، تقسیم اور انتقام کی سیاست کو ہمیشہ کے لئے دفن کر…
Read More...

پاکستان کے مسائل صرف سیاسی قوتیں ہی حل کر سکتی ہیں، آصف زرداری

حب(آن لائن )سابق صدر و پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل صرف سیاسی قوتیں ہی حل کر سکتی ہیں اور جمہوریت پر چلنے سے مسائل حل ہوں گے، ملک میں پرفیکٹ جمہوریت نہیں، بلوچوں کو ان کا حق دلوائیں گے۔ ان…
Read More...

اپنے ساتھ ظلم کو برداشت کرلوں گا، جو عوام کیساتھ ہوا اسے برداشت نہیں کرسکتا،نوازشریف

سیالکوٹ(آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ اپنے ساتھ ظلم کو برداشت کرلوں گا اور کررہا ہوں، لیکن جو ظلم عوام کیساتھ ہوا اسے برداشت نہیں کرسکتا، حکومت میں آئے تو نوجوانوں کو پاوٴں پر کھڑا کریں گے،سیالکوٹ کے…
Read More...

آئی ایم ایف نے ترسیلات زر کا مقررہ ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آبا د(آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رواں مالی سال کے لیے مقررہ 30 ارب 53 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز ترسیلات زر کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں آئندہ مالی سال بھی ترسیلات زر تحریک انصاف حکومت…
Read More...