Browsing Category

پاکستان

شاہد خاقان عباسی نے آئندہ عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وہ الیکشن نہیں لڑیں گے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شاہد خاقان عباسی کے خلاف دائر ایل این جی ریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس…
Read More...

عام انتخابات 2024،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کاغذات نامزدگی کیلئے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(آن لائن)قومی و صوبائی اسمبلیوں کا امیدوار بننے کے لیے بنیادی اہلیت کیا ہونی چاہیے؟ کون انتخابات میں حصہ لے سکتا ہے؟ اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بتا دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق رکنِ پارلیمنٹ بننے کے لیے امیدوار پاکستان کا…
Read More...

آرمی چیف کی امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر سے اہم ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے فلوریڈا میں ہیڈکوارٹرز سینٹرل…
Read More...

دہشت گردوں نے بلوچستان کے ہر طبقے کو نشانہ بنایا، مل کر مقابلہ کرنا ہے، نگران وزیراعظم

کوئٹہ(آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے بلوچستان کے ہر طبقے کو نشانہ بنایا، ہم سب نے مل کر دہشت گردوں کا مقابلہ کرنا ہے، ہم اس دہشت گردی کے خلاف بھرپور لڑائی لڑ کر فتح یاب ہوں گے کیونکہ امن ہوگا تو ہی معاشرہ…
Read More...

میر سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی

کوئٹہ (آن لائن)سابق نگراں وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی۔کوئٹہ میں آصف علی زرداری نے سرفراز بگٹی کو پی پی میں شمولیت پر پارٹی پرچم والا مفلر پہنایا اور شریک چیئرمین نے ورکرز کنونشن میں میر…
Read More...

پاکستان ماردھاڑسے نہیں اتحاد اور امن سے بنے گا، آصف علی زرداری

تربت( آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چےئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ماردھاڑسے نہیں اتحاد اور امن سے بنے گا،جنگ میں پھنسی قومیں ترقی نہیں کرتیں ، سب سے پہلے بلوچستان باقی صوبے بعد میں ہیں ، اسلام آباد نے بلوچستان…
Read More...

عام انتخابات 2024، الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن) عام انتخابات 2024، الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کردیا ہے ،پورے ملک میں 12کروڑ 85لاکھ 85ہزار760مرد و خواتین ووٹرز اپنی رائے کا استعمال کرسکیں گے ،پورے ملک میں مرد ووٹرز کی کل تعداد6کروڑ 92لاکھ 63ہزار جبکہ خواتین…
Read More...

پی ٹی آئی وکلاء سے لائیو مناظرے کیلئے تیار ہوں،فیصلہ عوام کریں گے،اکبر ایس بابر

اسلام آباد( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وکلاء سے لائیو مناظرے کیلئے تیار ہوں، دونوں ثبوت دیں گے جس کا فیصلہ عوام کریں گے۔ پیر کے روز الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر…
Read More...

غیر قانونی مقیم سے متعلق پاکستان کا ریکارڈ بہت اچھا، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آبا د(آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم افراد کے حوالے سے پاکستان کا ریکارڈ دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں بہت اچھا ہے۔ ملک میں لاکھوں کی تعداد میں افغان شہری قانونی…
Read More...

وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر فارغ کردیا جائے گا،نواز شریف

لاہور( آن لائن )سابق وزیراعظم و سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا ہے کہ وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر فارغ کردیا جائے گا، کسی کو پوچھنا چاہیے تھا کہ صبح کا وزیراعظم شام کو ہائی جیکر کیسے بن گیا ، سارا کھیل…
Read More...