Browsing Category

پاکستان

انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہیکہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ہیں۔ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جلد ہی الیکشن شیڈول کا اعلان ہونے والا ہے، پی ٹی آئی…
Read More...

عمران خان کی نااہلیت کیس،الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نا اہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔الیکشن کمیشن میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی…
Read More...

وڈھ میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان کے علاقے وڈھ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے زلزلے سے کلی باڈری میں مکانات منہدم ہوگئے اور مختلف علاقوں میں زمین میں دراڑیں پڑ گئیں ۔ بلوچستان کے علاقے ضلع خضدار…
Read More...

پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین گرفتار

چمن (آن لائن)چمن میں پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ پولیس، لیویز اور ایف سی باب چمن کے قریب معمول کی چیکنگ کر رہے تھے، میڈیا رپورٹس کے مطابق منظور پشتین کے ساتھ مسلح افراد نے…
Read More...

بانی رہنما اکبر ایس بابر کا عمران خان سے بلواسطہ رابطہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بلے کے نشان کو بچانے کے لئے بانی راہنما اکبر شیر بابر نے10 سال بعد بانی چئیرمن عمران خان سے بلواسطہ رابطہ کرلیا ،اپنے ویڈیو پیغام میں اکبر شیر بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی میں انٹرا پارٹی کے نام پر…
Read More...

جیل میں عافیہ کی حالت پہلے سے زیادہ خراب ہے، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

واشنگٹن (آن لائن) امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہاہے کہ جیل میں عافیہ کی حالت پہلے سے زیادہ خراب ہے۔ڈاکٹر فوزیہ نے امریکی جیل میں قید اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کی جس کے بعد فوزیہ صدیقی نے ویڈیو بیان میں…
Read More...

سی پیک اور گوادر پورٹ کا پاکستان کے مستقبل کے معاشی منظرنامے میں نہایت اہم کردار ہے، صادق سنجرانی

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین سینیٹ سینیٹر صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سی پیک اور گوادر پورٹ کا پاکستان کے مستقبل کے معاشی منظرنامے میں نہایت اہم کردار ہے، معاشی ترقی میں کاروباری برادری کلیدی حیثیت کی حامل ہے، پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے سازگار…
Read More...

سائفر کیس:عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائیگی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ اڈیالا جیل میں سائفر کیس کی سماعت سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔…
Read More...

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے جواب جوڈیشل کونسل میں جمع کروا دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کو جوڈیشل کونسل کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جسٹس مظاہر نقوی نے جواب جوڈیشل کونسل میں جمع کروا دیا۔جواب میں موقف اپنایا گیا کہ میں نے دو آئینی…
Read More...

ایف آئی اے کی کارروائی ،سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

اسلام آبا د(آن لائن)ایف آئی اے انٹرپول پاکستان نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار کرلیا ،ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام…
Read More...