Browsing Category

پاکستان

صدرِ مملکت نے سینیٹ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا

اسلام آباد (آن لائن) صدرِ مملکت نے سینیٹ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 54 کے تحت سینیٹ کا اجلاس کل منگل کو شام 4 بجے طلب کرلیا ہے۔۔اعجاز خان
Read More...

برادر اسلامی ملک اپنی دھرتی پر دہشت گرد تنظیموں کو لگام ڈالیں ، وزیراعظم

عوام اور افواج پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، اب افغانستان پر منحصر ہے کہ وہ ہمسائے کے طور پر رہتا ہے یا تنازعات کے ساتھ رہنا چاہتا ہے، شہباز شریف اوورسیز پاکستانی دن رات محنت کرکے پاکستان کا نام روشن اوراربوں…
Read More...

بیساکھی محبت، خوشی اور بہار کی علامت ہے اور یہ تہوار خوشی، شکرگزاری اور نئی امیدوں کا پیغام لے کر…

اسلام آباد(آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بیساکھی کے پرمسرت تہوار کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی سکھ برادری اور خاص طور پر بیساکھی میلہ کے موقع پر پاکستان آئے ہوئے سکھ یاتریوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے…
Read More...

وزیر اعظم محمد شہبازشریف اورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب کریں گے

اسلام آ باد(آن لائن)وزیر اعظم محمد شہبازشریف پیر کو اورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب کریں گے،کنونشن میں آرمی چیف سمیت،چیرمین سینیٹ اور دیگر اہم حکومتی شخصیات شرکت کریں گی،کنونشن کا مقصد ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔ اوورسیز…
Read More...

ایران میں 8 معصوم پاکستانیوں کے بے دردی سے قتل کے بعد ایران کی سکیورٹی پر بڑے سوالات سامنے آگئے

تہران (آن لائن)ایران میں 8 معصوم پاکستانیوں کے بے دردی سے قتل کے بعد ایران کی سکیورٹی پر بڑے سوالات سامنے آئے ہیں اور دفاعی ماہرین کے مطابق اس واقعہ سے ثابت ہوتا ہے کہ بلوچ دہشتگرد تنظیموں کی ایران میں محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں، ایران میں…
Read More...

16 اپریل سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)16 اپریل سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ‘گزشتہ 8 روز میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تاریخی کمی ہوگئی‘عالمی منڈی میں امریکی خام کی قیمت میں 9.75 ڈالر ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈکی گئی ہے ۔2…
Read More...

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کیلئے فہرست مرتب کرنے کیلئے پانچ رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کیلئے فہرست مرتب کرنے کیلئے پانچ رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے‘ یہ طریقہ چیئرمین عمران خان کی ہدایت اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق ہے۔ واضح کیا…
Read More...

وزیرداخلہ اور امریکی کانگریس مینز کی اہم ملاقات‘ دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی…

اسلام آباد(آن لائن)وزیرداخلہ محسن نقوی کی امریکی کانگریس مینز سے اہم ملاقات دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال اس کے ساتھ معیشت، تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون آگے بڑھانے پر بھی گفتگو ہوئی۔اسلام آبادوفاقی…
Read More...

ریلوے کو جدید قومی اثاثہ بنانے کا جامع روڈ میپ تیار ہے: حنیف عباسی

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے کو جدید قومی اثاثہ بنانے کا جامع روڈ میپ تیار ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا، وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیر صدارت…
Read More...

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کی سفارش کردی

اسلام آباد(آن لائن )جوڈیشل کمیشن نے جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کی سفارش کردی،جسٹس شجاعت علی خان سے متعلق ریمارکس حذف کرنے کی منظوری دی گئی ،جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کو سندھ سے ممبر جوڈیشل کمیشن ،بلوچستان ہائیکورٹ سے…
Read More...