Browsing Category

پاکستان

نظریہ ضرورت ہمیشہ قوموں کو نقصان پہنچاتا ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور(آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ لاڈلے کی محبت ہر چیز پر غالب آجاتی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ کل کا دن پاکستان کی تاریخ میں سیاہ ترین دن تھا، تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب کا14اگست سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جشن آزادی کے دن سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔200 یونٹ تک استعمال کرنے والے عوام 14 اگست سے مفت سولر پینل حاصل کر سکیں گے، 200 سے زائد اور 500 یونٹ تک استعمال کرنے والے…
Read More...

آئندہ 45 دن پاکستان کی سیاست تبدیل کرسکتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد ( آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آئندہ 45 دن پاکستان کی سیاست کو تبدیل کر سکتے ہیں ،مولانا فضل الرحمان اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر مثبت ردعمل دیا ہے، پیر پگاڑا کے بیان کا…
Read More...

ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاری کے لئے متحدہ عرب امارات کی کنسلٹیٹ کمپنی سے معاہدہ

راولپنڈی (آن لائن)ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاری کے لئے متحدہ عرب امارات کی کنسلٹیٹ کمپنی سے معاہدہ ، کیرنی ٹیم 18 ماہ کی مدت میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو آگے بڑھانے کے لیے کئی اہم شعبوں پر توجہ مرکوزکرتے ہوئے مہارت فراہم کریگی ، اقدام کا…
Read More...

گوادر، پاکستان پوائنٹ پر پیرا گلائیڈنگ جمپ پیڈ کا کامیاب تجربہ

گوادر(آن لائن)پاک فوج کی گوادر میں بین الاقوامی کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے اقدامات ، پاکستان ہینڈ گلائیڈرز اینڈ پیرا گلائیڈنگ ایسوسی ایشن  کا خوبصورت ساحلی شہر گوادر میں پیرا گلائیڈنگ جمپ پیڈز کے لیے کامیاب ٹیسٹ ، پاکستان پوائنٹ پر…
Read More...

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کا سٹاف لیول معاہدہ طے پاگیاجس کے تحت تین سال اور ایک ماہ کے دوران پاکستان کو7 ارب ڈالرزدیئے جائیں گے ،قرض پروگرام کی مالیت 7 ارب ڈالرز ہے جبکہ…
Read More...

عدالتی فیصلے سے آئین ، جمہوریت ، اور قانون کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ، مصطفی کمال

کراچی (آن لائن) ایم کیو ایم نے مخصوص نشستوں کیس کے فیصلے کو آئین ، جمہوریت ، اور قانون کے لئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیدیا ۔ پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوے رہنما ایم کیو ایم مصطفی کما ل نے کہا کہ پی ٹی آئی نے جو مانگا ہی نہیں وہ اس کے حق…
Read More...

ملک میں قانون کی پاسداری ہونی چاہیے لا ڈلوں کی نہیں، شرجیل میمن

کراچی (آن لائن) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے مخصوص نشستوں کیس کے فیصلے کو ابہام سے بھر پور قرار دیتے ہوے کہا ہے کہ عدلیہ کا اا حترام کرتے ہیں لیکن ملک میں قانون کی پاسداری ہونی چاہیے لا ڈلوں کی نہیں ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے انہوں…
Read More...

خوش ہونے کی ضرورت نہیں عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کی مشکلات مزید بڑھ گئی، فیصل واڈا

اسلام آباد (آن لائن )سینیٹر فیصل واڈا نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں ،،فارورڈبلاک، جھگڑے اور فسادات شروع ہو ں گے،کیونکہ…
Read More...

انٹرا پارٹی انتخابات ،پی ٹی آئی کیلئے آزمائش کا ایک اور مرحلہ شروع ہوگیا

اسلام آباد(آن لائن) انٹرا پارٹی انتخابات ،پی ٹی آئی کیلئے آزمائش کا ایک اور مرحلہ شروع ہوگیا ،پی ٹی آئی کا پارٹی سرٹیفیکیٹ کون جاری کرے گاتاحال یہ فیصلہ نہ ہوسکا ،الیکشن کمیشن نے تاحال پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو تسلیم نہیں کیا…
Read More...