Browsing Category
بین الاقوامی
مودی سرکاربھارت میں اقلیتوں کے بنیادی انسانی حقوق کی دشمن
نئی دہلی (آن لائن)مودی سرکاربھارت میں اقلیتوں کے بنیادی انسانی حقوق کی دشمن، بھارت ہر گزرتے دن کے ساتھ خطے میں اپنی انتہاپسندانہ پالیسیوں کا دائرہ کار وسیع کر رہاہے، مودی سرکار نسلی، لسانی اور مذہبی تعصبات کو فروغ دے کر اپنے مذموم سیاسی…
Read More...
Read More...
ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے پر 5 روز میں تیسرا بم دھماکا
کوپن ہیگن(آن لائن) 7 اکتوبر کو اسرائیل حماس جنگ کے ایک سال مکمل ہونے پر ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا کیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دھماکا کوپن ہیگن میں سفارت خانے سے تقریباً 500 میٹر (گز) کے فاصلے پر ہوا۔…
Read More...
Read More...
میکسیکومیں عہدہ سنبھالنے کے 6 دن بعد میئر کو قتل کردیا گیا
چلپانسنگو(آن لائن)میکسیکو کے شہر چلپانسنگو کے میئر کو عہدہ سنبھالنے کے 6 دن بعد قتل کر دیا گیا۔الیجینڈرو آرکوس میکسیکو کی تشدد زدہ ریاست گوریرو کے دارالحکومت کے میئر تھے۔ ریاستی گورنر ایویلائن سلگاڈو نے انکی موت کی تصدیق کر دی۔ چلپانسنگو جو…
Read More...
Read More...
مودی کے بھارت میں مسلمان طلباء غیر محفوظ
نئی دہلی (آن لائن)مودی کے بھارت میں مسلمان طلباء غیر محفوظ ، مودی سرکار کی انتہا پسند پالیسیوں نے مسلمان طلباء کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، تعلیم کے حساس ادارے جہاں طلب علم کی حفاظت یقینی سمجھی جاتی ہے، مودی سرکار کے زیر سایہ امتیازی سلوک…
Read More...
Read More...
بیروت میں اسرائیلی حملے جاری، شہادتوں کی مجموعی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی
بیروت (آن لائن)لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مختلف اسرائیلی حملے جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں درجنوں افراد شہید ہوچکے ہیں جب کہ مجموعی طور پر اموات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بیروت کے…
Read More...
Read More...
مودی سرکار کی غلط پالیسیوں کے باعث منی پور میں خونریزی ،خانہ جنگی کا خطرہ
منی پور(آن لائن) منی پور میں حالات کشیدہ،پولیس سٹیشنوں پر حملے سے خانہ جنگی کی صورتحال، مودی سرکار کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے منی پور میں خونریزی کے نتیجے میں حالات دن بدن خانہ جنگی کی جانب جا رہے ہیں ، منی پور میں حالات اس قدر تشویش ناک ہو…
Read More...
Read More...
ایران کی مبینہ ’ہٹ لسٹ‘ سامنے آ گئی، نیتن یاہو کا نام شامل
تہران(آن لائن)سوشل میڈیا پر ایران کی مبینہ ’ہٹ لسٹ‘ سامنے آ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے پاس اسرائیلی دہشت گردوں کو پھانسی یا قتل کرنے کی مبینہ فہرست ہے جس میں وزیرِ اعظم نیتن یاہو اور اسرائیلی وزیرِ دفاع کا نام بھی ہے۔سوشل میڈیا پر…
Read More...
Read More...
بل گیٹس 33 سال بعد دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر
واشنگٹن(آن لائن) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اپنی دولت میں مسلسل کمی کے باعث دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بل گیٹس 1991 سے ہمیشہ دنیا کے 10 امیر ترین افراد میں شامل رہے ہیں تاہم اس…
Read More...
Read More...
خامنہ ای نے حسن نصر اللہ کو شہادت سے چند روز قبل کیا مشورہ دیا تھا
بیروت(آن لائن) لبنان کے دارالحکومت میں 27 ستمبر کو حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے اور اس سے چند روز قبل ہی ان کی ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای سے بات چیت ہوئی تھی۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک…
Read More...
Read More...
اسرائیلی جارحیت؛ ایک دن میں غزہ میں 70، شام 3 اور بیروت میں 40 افراد شہید
بیروت(آن لائن)حزب اللہ نے اسرائیل کے دارالحکومت پر ڈرونز کی بارش کردی، کئی علاقے دھماکوں سے گونج اُٹھے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے تل ابیب میں ڈرون حملوں سے شہری خوف زدہ ہوکر بھاگ کھڑے ہوئے۔ بھگدڑ میں کئی افراد کچل جانے کے باعث بھی زخمی…
Read More...
Read More...