Browsing Category
بین الاقوامی
میکسیکو: طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک
میکسیکو سٹی (آن لائن)میکسیکو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق میکسیکو کی مغربی ریاست جالسکو میں چھوٹے طیارے کے حادثے میں 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔جالسکو سول پروٹیکشن کے…
Read More...
Read More...
حسن نصراللہ کے صاحبزادے شہید والد کا عمامہ پہنے ایران میں منظر عام پر آگئے
قم (آن لائن)حزب اللہ کے شہید سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ کے صاحبزادے محمد مہدی منگل کی شام ایران کے شہر قم میں دیکھے گئے اور انہوں نے اپنے والد سے منسوب سیاہ عمامہ پہنا ہوا تھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی میڈیا نے رپورٹ…
Read More...
Read More...
بھارت‘ مندر کے چندہ باکس میں شہری کا گرا آئی فون بھگوان کی ملکیت قرار
تامل ناڈو(آن لائن)بھارت میں شہری کی لاپرواہی اُس کے لیے مہنگی بنا دی گئی۔بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے مندر میں ایک شخص کا آئی فون غلطی سے مندر کے چندہ باکس میں گر گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اب شہری کو اس کا فون کبھی واپس نہیں ملے گا۔ریاستی…
Read More...
Read More...
غزہ میں اسرائیلی بمباری جنگ نہیں ظلم ہے‘ پوپ فرانسس
ویٹی کن سٹی (آن لائن)عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی بمباری کو جنگ نہیں ظلم قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں جمعے کو ایک ہی خاندان کے 7 بچوں سمیت 10 افراد شہید ہوگئے تھے۔اس…
Read More...
Read More...
امریکا نے غلطی سے بحیرہ احمر میں اپنا ہی طیارہ مار گرایا
ایف اے 18ہارنیٹ طیارہ بحیرہ احمر میں امریکی جہاز کے قریب سے گزر رہا تھاکہ میزائل ماراگیا،پائلٹ بچ گئے
واشنگٹن (آن لائن)امریکا نے غلطی سے بحیرہ احمر میں اپنا ہی طیارہ مار گرایا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے…
Read More...
Read More...
پاکستان کا عالمی سطح پر مثبت کردار، عالمی میڈیا معترف
خطے میں تنازعات کے حل اور تعمیر و ترقی کے عالمی معاہدوں میں پاکستان کا ہمیشہ اہم و مثبت کردار رہا ،امریکی اخبار
دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں پاکستان کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ،محفوظ عالمی بحری تجارت میں بھی پاکستان کا اہم کردار نظر…
Read More...
Read More...
ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کا الزام لگا دیا
نیویارک(آن لائن)ہیومن رائٹس واچ نے غزہ میں شہریوں کو پانی تک رسائی سے محروم رکھنے پر اسرائیل پر نسل کشی کے اقدامات کا الزام لگایا دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل پر الزام عائد کیا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں…
Read More...
Read More...
بائیڈن انتظامیہ کے آخری دن، امریکا میں شٹ ڈان کا خطرہ
واشنگٹن(آن لائن) امریکا میں بائیڈن انتظامیہ کے آخری دنوں میں بھی شٹ ڈاؤن کا خطرہ بڑھ گیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کل تک عارضی بجٹ پیکج منظور نہ ہوا تو وفاقی اداروں میں جزوی کام رک جائے گا۔ ریپبلکنز اور ڈیمو کریٹس کی مارچ تک فنڈز کیلئے…
Read More...
Read More...
پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکاردیرینہ پالیسی ہے، امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن (آن لائن) پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور نئی امریکی پابندیوں سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ نے وضاحت کرتے ہوے کہا ہے کہ ملک کے لانگ رینج بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار امریکا کی دیرینہ پالیسی ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ…
Read More...
Read More...
کسانوں کی ریل روکو تحریک، مودی سرکار کے خلاف زبردست مزاحمت
نئی دہلی (آن لائن)کسانوں کی ریل روکو تحریک، مودی سرکار کے خلاف زبردست مزاحمت، نام نہاد جمہوریت کی علمبردار مودی سرکار اپنے ہی کسان طبقے کو کچلنے میں مصروف ، ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی اپنے حقوق کے لیے جاری جدوجہد کی تحریک دوبارہ متحرک،…
Read More...
Read More...