Browsing Category
بین الاقوامی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے الزامات جھوٹ اور من گھڑت ہیں،امریکہ
واشنگٹن(آن لائن) امریکا کی جانب سے پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کے بانی پی ٹی آئی کے الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے الزامات جھوٹ اور من…
Read More...
Read More...
عام انتخابات متنازع، پاکستان کو معاشی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا، موڈیز
اسلام آباد(آن لائن) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے عام انتخابات کو انتہائی متنازع قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ میں کہا ہے کہ سخت فیصلوں…
Read More...
Read More...
سعودی عرب نے نیا پیٹرول و ڈیزل یورو 5 متعارف کرادیا
ریاض(آن لائن) سعودی عرب نے دو نئے ایندھن، یورو 5 کلین پیٹرول اور ڈیزل مارکیٹ میں متعارف کرا دیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 2 نئے ایندھن پہلے کی طرح ٹرانسپورٹ کے تمام ذرائع کے لیے قابلِ استعمال…
Read More...
Read More...
امریکا تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت فوری طور پربند کر دے،چین
بیجنگ(آن لائن) چین نے تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت پر اپنی شدید مخالفت کا اظہار کیا ہے۔ خبر رساں شنہوا کے مطابق ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کے ترجمان ڑو فینگلیان نے بدھ کو امریکا پر زور دیا کہ وہ ایک چین کے اصول اور…
Read More...
Read More...
بٹ کوائن کی قیمت 56 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی
ماسکو ( آن لائن ) معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 56 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ تاس نے کوائن ڈیسک کے حوالے سے بتایا کہ منگل کی صبح ٹریڈنگ میں بٹ کوائن کی قیمت 9.68 فیصد اضافے کے ساتھ 56467 ڈالر پر پہنچ گئی جس کے بعد اس میں کمی کا رجحان…
Read More...
Read More...
اسرائیل کی جارحیت پورے فلسطین کے لئے منفی نتائج کا سبب بن رہی ہے، ترکیہ
انقرہ ( آن لائن) ترکیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی زمین میں اسرائیل کا اختیار کردہ رویہ پورے فلسطین کے لئے منفی نتائج کا سبب بن رہا ہے۔
ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں بین الاقوامی عدالتِ انصاف میں اسرائیل پر جاری عدالتی کاروائی ترکیہ کی طرف سے نائب…
Read More...
Read More...
غزہ میں نسل کشی ،امریکی فوجی اہلکار کا اسرائیلی سفارتخانے کے باہراحتجاج ، خود کو آگ لگا دی
واشنگٹن(آن لائن) امریکی فوج کے ایک اہلکار نے غزہ میں جاری جنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر خود کو آگ لگا دی۔امریکی سیکرٹ سروس کے افسران، ڈی سی فائر اور ای ایم ایس کی جانب سے آگ بجھانے کے بعد جھلسنے والے…
Read More...
Read More...
حوثی ملیشیا کے حملے کے بعد جہاز سے تیل کا رسا خطرناک شکل اختیار کرگیا
صنعاء( آن لائن) یمن کی حوثی ملیشیا نے خلیجِ عدن میں امریکی تیل بردار جہاز ایم وی ٹارن تھار کو میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ جہاز کی طرف فائر کیا جانے والا اینٹی شپ…
Read More...
Read More...
نکی ہیلی کو ری پبلکن پرائمری میں ٹرمپ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا
واشنگٹن( آن لائن) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن پرائمری میں صدارتی حریف نکی ہیلی کو ان ہی کی ریاست میں ہرا دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نکی ہلی کو شکست دیکر امریکا میں ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈٹرمپ کا صدارتی…
Read More...
Read More...
فلسطین کے دو ریاستی حل کے حامی ہیں ، اسرائیل غزہ سے اپنی فوج فوری نکالے،فلسطینیوں کو انکا حق خود…
ہیگ (آن لائن) نگران وزیر قانون احمد عرفان اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطینیوں کے حقوق کا دفاع کیا ہے ۔
فلسطین کے دو ریاستی حل کے حامی ہیں ۔ اسرائیل غزہ سے اپنی فوج فوری نکالے اور فلسطینیوں کو انکا حق خود ارادیت دے ۔ عالمی عدالت…
Read More...
Read More...