Browsing Category

سپورٹس

بنگلہ دیش کی تاریخی فتح، پاکستان کو پہلی بار ٹیسٹ میچ 10وکٹوں سے ہرا دیا

راولپنڈی (آن لائن)بنگلہ دیش نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی فتح اپنے نام کر لی،ذاکر حسن 15 جبکہ شادمان اسلام 09 رنز کیساتھ ناٹ آوٴٹ رہے،اس سے پہلے پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان 13 ٹیسٹ میچز کھیلے جا چکے…
Read More...

قومی ویمنزٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کو ہٹانے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن)قومی ویمنز ٹی 20 کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق ندا ڈار کی جگہ ثناء فاطمہ نئی کپتان ہوں گی۔ ٹی 20 میں ندا ڈار کی پرفارمنس متاثر کن نہیں رہی جس کی وجہ سے پی سی بی نے ندا ڈار کو…
Read More...

نتاشا اور ہاردک پانڈیا کی طلاق کی چونکا دینے والی وجہ سامنے آگئی

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ اور بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کے درمیان طلاق کی وجہ سامنے آگئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نتاشا اور ہاردک پانڈیا کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ اس سابق جوڑے کے درمیان طلاق کی وجہ نتاشا نہیں بلکہ…
Read More...

شاہین آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کراچی(آن لائن) قومی کرکٹرشاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی شاہد آفریدی نانا بن گئے۔تفصیلات کے مطابق کے شاہین آفریدی بیٹے کے باپ اور شاہد آفریدی نانا بن گئے، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کا نام علی یار…
Read More...

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

ممبئی (آن لائن)بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ شیکھر دھون نے 34 ٹیسٹ، 167 ون ڈے اور 68 ٹی ٹوئنٹی میچز میں بھارت کی نمائندگی کی۔شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل کے ذریعے کیا جس میں ان کا کہنا…
Read More...

سعود شکیل ہوم گراؤنڈ پر بہترین ٹیسٹ اوسط کے مالک پاکستانی بیٹر بن گئے

راولپنڈی ( آن لائن ) قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اور بائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل ہوم گراؤنڈ پر بہترین ٹیسٹ اوسط کے مالک پاکستانی بیٹر بن گئے ہیں۔ سعود شکیل جو بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی پہلی اننگز میں 141 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،…
Read More...

مانچسٹرٹیسٹ، انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف اپنی پہلی اننگز

مانچسٹر( آن لائن ) انگلینڈ نے جمی سمتھ اور ہیری بروک کی نصف سنچریوں کی بدولت سری لنکا کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنا کر 23 رنز کی برتری حاصل کرلی۔اس سے قبل پہلے روز…
Read More...

پہلی 20 ٹیسٹ اننگز میں زیادہ رنز، سعود شکیل نے بڑا ملکی ریکارڈ توڑ دیا

لاہور ( آن لائن) بائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل نے 20 ٹیسٹ اننگز کے بعد پاکستانی بلے باز کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ کر تاریخ کی کتابوں میں اپنا نام لکھوا لیا ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی اننگز…
Read More...

وینزویلا میں چوتھے عالمی ملٹری گیمز کا آغاز‘پاک آرمی نے گولڈ،سلور، برانز میڈل جیت لئے

کراکس (آن لائن)پاکستان کے جوانوں نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر دیا، کراکس، وینزویلا میں چوتھے عالمی ملٹری گیمز کا آغاز ہوگیا ہے جو 16 تا 23 اگست تک جاری رہیں گے، عالمی ملٹری گیمز کا انعقاد انٹرنیشیل ملٹری سپورٹس کونسل کے زیر نگرانی کیا…
Read More...

ایک اور پاکستانی ایتھلیٹ نے عالمی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا

کراچی( آن لائن) پاکستان کے باصلاحیت ایتھیلیٹ معید بلوچ نے ورلڈ ملٹری گیمز میں 4سو میٹر کی دوڑ جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔موصولہ اطلاعات کے مطابق وینزویلا میں جاری ورلڈ ملٹری گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پی اے ایف کے انٹرنیشنل…
Read More...