Browsing Category

سپورٹس

ورلڈ کپ، بھارت نے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست دیدی

کولکتہ(آن لائن) آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے 37ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے با سانی شکست دیکر مسلسل آٹھویں فتح حاصل کرلی ہے ۔بھارتی شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں ہونیوالے میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے…
Read More...

نیوزی لینڈ کے خلاف یہ کیرئیر کی بہترین اننگز تھی،فخر زمان

بنگلور(آن لائن)بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں پلیئر آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے قومی کرکٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف یہ اننگز ان کے کیرئیر کی بہترین اننگز میں سے ایک ہیمیچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹر فخر…
Read More...

فخر سے کہا زبردستی شاٹس نہ مارو لیکن اس نے زبردستی چھکے مارے، بابراعظم

بنگلور(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اوپننگ بلے باز فخر زمان نے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں شاندار جیت پر گیم پلان سے متعلق اظہار خیال کیا ہے۔آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 35 ویں اور اہم میچ میں پاکستان نے…
Read More...

ذکاء اشرف کی مدت میں کچھ عرصہ کی توسیع دیدی گئی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سمری کی منظوری…

اسلام آباد(آن لائن)ذکاء اشرف کی مدت میں کچھ عرصہ کی توسیع دیدی گئی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سمری کی منظوری کرلی ۔ذرائع پی سی بی کے مطابق جاری ورلڈ کپ کو دیکھتے ہوئے نگران وزیراعظم نے متعلقہ وزارت کی تجویز سے اتفاق کیا، نگران وفاقی…
Read More...

ورلڈ کپ میں پاکستان کی چوتھی فتح، بارش سے متاثرہ میچ میں نیوزی لینڈ کو 21رنز سے شکست،فخر زمان میچ کا…

بنگلورو(آن لائن)آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان نے فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو بارش سے متاثرہ میچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 21 رنز سے شکست دیدی اور ورلڈ کپ میں چوتھی کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات…
Read More...

بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ورلڈکپ سے باہر

نئی دہلی(آن لائن)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے کیونکہ آل راونڈر ہاردک پانڈیا ایونٹ سے باہر ہوگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے مطابق ہاردیک پانڈیا ٹخنے کی انجری سی چھٹکارا نہیں پا سکے، وہ بنگلا دیش کے خلاف…
Read More...

شاہد آفریدی کے چیف سلیکٹر بننے کے امکانات ہیں،عبدالرزاق

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق آل راونڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کے چیف سلیکٹر بننے کے امکانات ہیں۔نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران عبدالرزاق نے کہا کہ پاکستان کو کیویز کے خلاف پچ کے مطابق کھیلنا…
Read More...

شاداب تاحال ان فٹ، نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ابرار کو شامل کیے جانے کا امکان

بنگلورو( آن لائن ) قومی ٹیم کے نائب کپتان اور آل را ؤنڈر شاداب خان تاحال فوری طرح فٹ نہیں ہوسکے۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان ایک سال کے دوران تیسری بار کنکشن کا شکار ہوئے ہیں، ان کی کنکشن انجری کا آج جائزہ لیا جائے گا، اگر شاداب فٹ نہ ہوسکے…
Read More...

ورلڈکپ: سری لنکا پر 55 ڈھیر، بھارت 302 رنز سے کامیاب،مسلمان باؤلرز نے میچ آسانی سے جتوا دیا

ممبئی (آن لائن)کرکٹ ورلڈکپ کے 33ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو ترنوالہ بناتے ہوئے 302 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے حریف ٹیم کو 358 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں سری لنکا کی…
Read More...

کولکتہ، پاکستان بنگلہ دیش میچ کے دوران فلسطین کا جھنڈا لہرانے والے نوجوان گرفتار

نئی دہلی ( آن لائن ) بھارت میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں 31 اکتوبر کو ہونے والے پاکستان اور بنگلادیش کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا گیا۔ گزشتہ روز کولکتہ میں کھیلے گئے پاکستان اور بنگلا دیش کے میچ میں فلسطین کا…
Read More...