Browsing Category

سپورٹس

آئی سی سی کے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستان ٹیم سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(آن لائن)آئی سی سی کے متنازعہ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مینجر اور کپتان سے معافی مانگ لی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایکس اکاوٴنٹ پر جاری بیان کے مطابق، 14 ستمبر کو بھارت اور پاکستان کے میچ کے دوران…
Read More...

ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

ٹوکیو (آن لائن) ٹوکیو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ 2025 کے جیولن تھرو ایونٹ میں پاکستان کے اولمپیئن ارشد ندیم اپنی پہلی 2 کوششوں میں مطلوبہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے۔ تاہم تیسری اور آخری کوشش میں انہوں نے 85.28 کی تھرو پھینک کر براہِ راست…
Read More...

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی شائقین کرکٹ مایوس

دبئی(آن لائن) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دے دی اور ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی اپنے نام کرلی۔پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر غیر مستحکم دکھائی دی اور قومی ٹیم مقررہ…
Read More...

ایشیا کپ‘ پاک بھارت میچ کے حوالے سے دبئی پولیس کے سخت قواعد جاری

دبئی (آن لائن)دبئی پولیس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان آج ہونے والے ایشیا کپ کے ہائی والٹیج مقابلے کے حوالے سے قواعد جاری کر دیے۔دبئی پولیس نے عوام کو مطلع کیا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق شام 6:30 پر شروع ہونے والے میچ کے لیے اسٹیڈیم کے…
Read More...

ایشیاء کپ: پاک بھارت ٹاکرے کی ٹکٹس کی مانگ میں یکدم اضافہ، زیادہ تر ٹکٹیں فروخت

دبئی(آن لائن) ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کا میچ قریب آتے ہی ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ منتظمین کے مطابق میچ کے 90 فیصد ٹکٹس پہلے ہی فروخت ہوچکے ہیں اور جنرل انکلوڑر کے تقریباً تمام ٹکٹس بھی شائقین خرید چکے ہیں۔ پاک…
Read More...

ایشیاء کپ : پنجاب کنگز کی اوچھی حرکت، پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کا لوگو غائب کردیا

دبئی(آن لائن) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز پنجاب کنگز 2025 کے ایشیا کپ میں انتہائی متوقع پاک بھارت تصادم کے لیے پروموشنل بینر جاری کرنے کے بعد آگ لگ گئی ہے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں اتوار کو ہونے والے میچ میں ہندوستان کا…
Read More...

آسٹریلوی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کے لیے تیار ہے ،تالیہ میک گرا

میلبرن(آن لائن)آسٹریلوی ویمنز ٹیم کی نائب کپتان تالیہ میک گرا نے کہا ہے کہ ٹیم کا اسکواڈ مستحکم اور باصلاحیت ہے اور بھارت میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ میں بھی جیت کے لیے پرعزم ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت اور سری لنکا کے میدانوں میں کھیلنے کا…
Read More...

ایشیا کپ، فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی، تفصیلات سامنے آگئیں

دبئی (آن لائن)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگیاہے۔ایونٹ کی انعامی رقم سے متعلق ابھی باضابطہ طور پر کوئی اعلان نہیں ہوا ہے تاہم بھارتی میڈیا کے مطابق فاتح ٹیم کو تقریباً 3 لاکھ امریکی ڈالر ملیں گے۔رنرز اپ کو تقریباً ڈیڑھ…
Read More...

قومی ٹیم کے مشہور لیفٹ آرم فاسٹ بولرعثمان شنواری کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان

پشاور(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے مشہور لیفٹ آرم فاسٹ بولر عثمان شنواری نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 31 سالہ بولر عثمان خان شنواری نے دسمبر 2013 سے دسمبر 2019 تک ایک ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 16 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی…
Read More...

بھارتی بورڈ کی دولت میں 5 برس کے دوران کروڑوں روپے کا اضافہ

ممبئی(آن لائن) بھارتی کرکٹ بورڈ کی مالی حالت مسلسل مضبوط ہو رہی ہے، بورڈ کے پاس گزشتہ سال کے اختتام پر بینک بیلنس 20 ہزار 686 کروڑ روپے تھا جو 2019 میں صرف 6 ہزار 59 کروڑ روپے تھا۔ایک رپورٹ کے مطابق پچھلے پانچ برسوں میں بی سی سی آئی نے 14…
Read More...