Browsing Category

سپورٹس

فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہونے کے بعد دورہ آسٹریلیا سے باہر ہوگئے

لاہور(آن لائن)فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہونے کے بعد دورہ آسٹریلیا سے باہر ہوگئے۔پاکستان واپسی پر میڈیکل پینل شاہنواز دھانی کی انجری کو نوعیت کا جائزہ لے گا۔آل راؤنڈر مبصر خان کو وائٹ بال اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔فاسٹ…
Read More...

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم ایشیاکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

دمبولا (آن لائن)ویمنز ایشیا کپ میں قومی ٹیم نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی، اس جیت کے بعد قومی ویمنز ٹیم نے سیمی فائنل میں بھی رسائی حاصل کرلی۔سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلے گئے ویمنز ایشیا کپ کے…
Read More...

بنگلہ دیش اے اور سری لنکا اے کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی

لاہور (آن لائن) بنگلہ دیش اے اور سری لنکا اے کی ٹیمیں اس سال بالترتیب اگست اور نومبر میں پاکستان کا دورہ کریں گی۔ دونوں ٹیمیں پاکستان شاہینز کے خلاف چار ، چار روزہ میچز اور چھ ، پچاس اوورز کے ون ڈے میچز کھیلیں گی۔ دونوں ٹیموں کے میچز کے…
Read More...

پلان بی اور ہائی برڈ وینیو کی خبروں کی مکمل تردید؛ پاکستان چیمپئینز ٹرافی تمام میچز پاکستان میں…

لاہور (آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بھی چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی کرنے کیلئے ڈٹ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا ٹیم کے حوالے سے پروپیگنڈا کررہا ہے، ایونٹ کسی نیوٹرل وینیو یا پلان بی…
Read More...

قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا فارمولا تیار

لاہور(آن لائن)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد بورڈ نے تبدیلیوں کا ا?غاز کردیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کے لیے فارمولا تیار کرلیا۔ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی میں دونوں فارمیٹ کے…
Read More...

آندرے رسل نے حارث روف کو 107 میٹر کا چھکّا جڑ دیا

سان فرانسسکو(آن لائن)ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی آندرے رسل نے پاکستانی فاسٹ بولر حارث روٓف کو 107 میٹر کا چھکّا لگادیا۔میجر لیگ کرکٹ میں آندرے رسل لاس اینجلس نائٹ رائیڈرز جبکہ حارث روف سان فرانسسکو یونیکارنز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔اس میچ میں اننگ…
Read More...

انڈین کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان نہیں جائیگی،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلنے کے لیے پاکستان نہیں جائے گی اور ہائبرڈ ماڈل کے تحت چیمپنز ٹرافی کے کچھ میچز دیگر ممالک میں کھیلے جائیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین کرکٹ ٹیم…
Read More...

رب کے سامنے رونا انسانوں کے سامنے رونے سے کروڑوں بار بہتر ہے، ثانیہ مرزا

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی بین الاقوامی شہرت یافتہ سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ اپنے رب کے سامنے رونا انسانوں کے سامنے رونے سے کروڑوں بار بہتر ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک معنی خیز اسٹوری شیئر کی ہے۔انگریزی زبان…
Read More...

گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کے ہید کوچ مقرر،سالانہ12کروڑ وصول کریں گے

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی)نے گزشتہ روز سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کو انڈین ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کیا ، ان کو راہول ڈریوڈ کا معاہدہ ختم ہونے کے بعد کوچ کا عہدہ دیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے ساتھ…
Read More...

ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس؛ وہاب ریاض، عبدالرزاق عہدے سے فارغ

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے سرجری کا عمل شروع کر دیا، ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سلیکٹرز وہاب ریاض اورعبدالرزاق کو قومی سلیکشن کمیٹی سے برطرف کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق قومی…
Read More...