Browsing Category

شوبز

صبح 5 بجے سوتا ہوں اور 9 بجے اٹھ جاتا ہوں، شاہ رخ خان

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے پہلی بار مداحوں کو اپنی روز مرہ کی روٹین کے بارے میں بتا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے دی گارڈین کو دیے گئے انٹرویو میں فلمی کیریئر سے اپنے 5 سال کے وقفے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا…
Read More...

فلم زیروکی ناکامی کے بعد اداکاری چھوڑنے کا ارادہ کرچکا تھا‘ شاہ رخ خان

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم زیرو کی ناکامی کے بعد اداکاری چھوڑنے کا ارادہ کرچکے تھے۔ حال ہی میں اپنی تین بڑی فلموں کی کامیابی کے بعد باکس آفس پر واپس آنے والے شاہ رخ خان نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران…
Read More...

اداکاراوں کے لباس پر وہی لوگ تنقید کرتے ہیں جو مجرا دیکھتے ہیں، متھیرا

لاہور (آن لائن) اداکارہ و میزبان متھیرا نے کہا ہے کہ خواتین اور خصوصی طور پر اداکاراؤں کے لباس پر وہی لوگ زیادہ تنقید کرتے ہیں جو رات کو بیٹھ کر مجرا دیکھتے ہیں یا پھر شراب نوشی کرتے ہیں۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ…
Read More...

نور بخاری جشن آزادی پر پاکستان پر میمز بنانے والوں پر برہم

لاہور (آن لائن) سابقہ اداکارہ و ماڈل نور بخاری نے جشن آزادی کے موقع پر سوشل میڈیا پر پیغام شیئر کیا ہے۔ملک کی موجودہ سیاسی ومعاشی صورتحال کے پیشِ نظر گزشتہ روز گزرنے والے یومِ آزادی پر بھی میمرز نے میمز کی گیم آن رکھی اور اپنے حالات اور…
Read More...

گلوکارہ آئمہ بیگ کو دل میں تکلیف، تصویر شیئر کرنے پر مداح پریشان

لاہور (آن لائن) معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ نے ان کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں کو اپنی صحت کے بارے میں بتایا ہے کہ انہیں منی ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔گلوکارہ نے لکھا کہ مسلسل سفر،…
Read More...

کترینہ کیف کو اپنے دیور کی اداکاری پسند آ گئی

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو اپنے دیور سنی کوشل کی اداکاری پسند آ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 41 سالہ کترینہ کیف نے اپنے شوہر وکی کوشل کے بھائی سنی کوشل کی نیٹ فلکس فلم پھر آئی حسینہ دلربا میں اچھی اداکاری کی تعریف کی ہے۔فلم…
Read More...

قرض میں ڈوبے بالی ووڈ اداکار راج پال یادیو کی جائیداد ضبط

ممبئی ( آن لائن)بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار راج پال یادیو کی جانب سے قرضے کی عدم ادائیگی پر ان کی جائیداد ضبط کر لی گئی۔بھارتی میڈیا سائٹ بالی ووڈ ہنگامہ کی ایک رپورٹ کے مطابق بلاک بسٹر فلم بھول بھلیاں کے اداکار راج پال یادیو شدید مالی…
Read More...

عامر خان اور سنی دیول کی نئی تاریخی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکمل

ممبئی : بالی وڈ انڈسٹری کے دو بڑے سپر اسٹارز عامر خان اور سنی دیول کی نئی تاریخی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق راج کمار سنتوشی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی شوٹنگ 70 دن میں بغیر کسی وقفے کے جاری رہی…
Read More...

شاہ رخ خان کے 11 سالہ بیٹے نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے 11 سالہ بیٹے ابرام نے بھی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے۔ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے گزشتہ سال زویا اختر کی فلم ’دی آرچیز‘ سے فلموں میں ڈیبیو کیا جبکہ کنگ خان کے بڑے بیٹے آریان خان بھی…
Read More...

شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی فلم ”استری2“ کے پچاس ہزار ایڈوانس ٹکٹ فروخت

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ”استری2“ کے پچاس ہزار ایڈوانس ٹکٹ فروخت ہوگئے اور فلم اوپننگ ڈے پر 30 کروڑ کا بزنس کرسکتی ہے۔ فلم کے سیکوئیل کے ساتھ شردھا، راجکمار راؤ، اپارشکتی کھرانا، پنکج ترپاٹھی…
Read More...