Browsing Category
شوبز
فواد خان 8 سال بعد اداکارہ وانی کپور کے ساتھ نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گے
لاہور (آن لائن) پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکار فواد خان اپنی نئی فلم کے ساتھ آٹھ سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کررہے ہیں۔فواد خان کا شمار پاکستان کے میگا اسٹارز میں ہوتا ہے، اْنہوں نے نہ صرف…
Read More...
Read More...
اوم شانتی اوم کے گانے کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ نے مہنگا تحفہ دیا:اداکارہ تبو
ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکارہ تبو نے انکشاف کیا ہیکہ مشہور فلم اوم شانتی اوم کے گانے کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان نے انہیں مہنگا تحفہ دیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ تبو نے کہا کہ بہت سے لوگ مجھے اور شاہ رخ خان…
Read More...
Read More...
عروہ حسین بھی مریم نواز کی کارکردگی کو سراہے بغیر نہ رہ سکیں
لاہور (آن لائن) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عروہ حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی 100 روزہ کارکردگی پر تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔حال ہی میں اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاوٴنٹ سے ایک…
Read More...
Read More...
سلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی:5 ملزمان کے خلاف نئی چارج شیٹ دائر
نئی دہلی (آن لائن)بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے 5 ملزمان کے خلاف نئی چارج شیٹ دائر کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی چارج شیٹ میں تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آئی ہیں جس میں بدنام زمانہ لارنس بشنوئی گینگ کے ملزمان پر…
Read More...
Read More...
اداکار نعمان اعجاز سے نفرت ہے وہ محبت کے قابل ہی نہیں، خلیل الرحمن قمر
لاہور(آن لائن)پاکستانی معروف اسکرین رائٹر و ڈائریکٹر خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ انہیں اداکار نعمان اعجاز سے نفرت ہے، وقت ثابت کر دے گا کہ اُنہیں اداکار سے کیوں نفرت ہے۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں وہ اظہار خیال کررہے تھے اس دوران انہوں نے…
Read More...
Read More...
اداکارہ سوناکشی کی شادی کے بعد شتروگھن سنہا ہسپتال میں داخل
ممبئی (آن لائن) بھارت کے سینیئر اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا اپنی بیٹی سوناکشی سنہا کی شادی کے بعد بیمار ہوکر اسپتال میں داخل ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شتروگھن سنہا ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال میں داخل ہیں، اس حوالے سے اداکار کے بیٹے لو…
Read More...
Read More...
ماہرہ خان اٹلی سیر کے دوران تصاویر شیئر کر دیں،بولڈ لباس پر مداح سیخ پا
لاہور: سپر اسٹار ماہرہ خان کی جانب سے حال ہی میں یورپی ملک اٹلی کے سیر کے دوران شیئر کی گئی تصاویر پر مداحوں نے شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ماہرہ خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اٹلی کے سیر سپاٹوں کی تصاویر شیئر…
Read More...
Read More...
اداکارہ سوناکشی سنہا کے حمل کی افواہوں نے زور پکڑ لیا
ممبئی(آن لائن) حال ہی میں اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں ہونے والی بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کے حمل کی افواہوں نے زور پکڑ لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز نوبیہاتا جوڑے سوناکشی سنہا اور اُن کے شوہر ظہیر اقبال کو…
Read More...
Read More...
گُڈ نیوز ہوگی تو میں شرمائے بغیر سب کو بتاؤں گا‘وکی کوشل
ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے اپنی اہلیہ و اداکارہ کترینہ کیف کے حمل کی خبروں پر شدیدردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی جو ’بیڈ نیوز‘ لا رہے ہیں اس سے ہی لطف اندوز ہوں، جب گُڈ نیوز ہوگی تو میں شرمائے بغیر سب کو بتاؤں گا۔بھارتی…
Read More...
Read More...
مذہب کی بنیاد پر کبھی امتیازی سلوک نہیں کیا گیا،نوازالدین صدیقی کا دعوی
ممبئی(آن لائن) بھارت کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ پوری دُنیا کو بالی ووڈ سے سیکھنا چاہیے کہ کس طرح انڈسٹری میں تمام مذاہب کا احترام کیا جائے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نواز الدین صدیقی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں…
Read More...
Read More...