Browsing Category

شوبز

سحر مرزا نے بغیر دولہا شادی پر تنقید کا جواب دیدیا

کراچی(آن لائن) پاکستانی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بہن سحر مرزا نے دولہا کے بغیر ہونے والی اپنی شادی کی تقریبات، نکاح اور رخصتی پر تنقید کا جواب دیا ہے۔ٹک ٹاکر و سوشل میڈیا اسٹار سحر حیات نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک پوسٹ اور اسٹوری کے…
Read More...

شاہد کپور کو نظر انداز کرنے پر پرستار کرینہ کپور سے ناراض

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم جب وی میٹ کے فنکار، شوبز انڈسٹری کی سابقہ جوڑی، کرینہ کپور اور شاہد کپور کا لمبے عرصے کے بعد ایک دوسرے سے آمنا سامنا ہو گیا۔سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کی موڈی اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو اور شاہد کپور کی…
Read More...

ایشا دیول طلاق کے بعد پہلی بار میڈیا کے سامنے آگئیں

ممبئی (آن لائن) حال ہی میں طلاق کی خبروں کے باعث شہ سرخیوں کا حصہ بننے والی بالی ووڈ کی اداکارہ ایشا دیول طلاق کے بعد پہلی بار میڈیا کے سامنے آگئیں ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشا دیول اپنے شوہر بھرت تختانی سے علیحدگی کے چار دن بعد…
Read More...

تیلگو سپر اسٹار رام چرن اور بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نئی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی(آن لائن) تیلگو سپر اسٹار رام چرن اور بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نئی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔اداکارہ کے والد اور نامور فلمساز بونی کپور نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا کہ یہ جھانوی کپور کی دوسری تیلگو فلم ہوگی۔اداکارہ کی ڈیبیو…
Read More...

گینگ کی دھمکیاں، سلمان خان کے اہلخانہ کی سکیورٹی میں اضافہ

ممبئی (آن لائن)گینگسٹر لارنس بشنوئی کی مسلسل دھمکیوں کے بعد بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے اہلخانہ کی سکیورٹی میں بھی اضافہ کردیا گیا۔سلمان خان کو 2022 میں لارنس بشنوئی کی جانب سے جان سے ماردینے کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد سکیورٹی فراہم کی گئی…
Read More...

شاہ رخ خان اپنے بیٹے کے برانڈ کی تشہیر کرنے میدان میں آگئے

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے اپنے بڑے بیٹے آریان خان کے کپڑوں کے برانڈ کی تشہیر کردی۔شاہ رخ خان ایک دوستانہ والد ہونے کے ناطے اپنے بڑے بیٹے آریان خان کے لگڑری اسٹریٹ ویئر برانڈ DYavol X کی نئی اشتہاری مہم کا حصہ…
Read More...

عالیہ بھٹ کو ایک بار پھر دیپیکا پڈوکون کو کاپی کرنے کے الزامات کا سامنا

ممبئی(آن لائن)بھارتی سپر اسٹار عالیہ بھٹ کو ایک بار پھر دیپیکا پڈوکون کو کاپی کرنے کے الزامات کا سامنا ہے۔عالیہ بھٹ ممبئی ائرپورٹ پر ایک سیاہ لباس میں واپس آئیں اور جب ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر آئیں تو ان کی ٹرولنگ شروع…
Read More...

ورون دھون کی اہلیہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر سے شہرت پانے والے معروف اداکار ورون دھون بہت جلد اپنے پہلے بچے کے والد بننے والے ہیں۔ورون دھون نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رخ کیا جہاں انہوں نے اپنی…
Read More...

جیا بچن کا بیٹی کو کنگھے سے مارنے کا انکشاف

ممبئی (آن لائنض بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ و سیاستدان جیا بچن کی بیٹی شویتا بچن نندا نے انکشاف کیا ہے کہ اْن کی والدہ اْنہیں کنگھے سے مارتی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں جیا بچن نے اپنی بیٹی شویتا بچن کے ہمراہ اپنی نواسی کے پوڈکاسٹ…
Read More...

رشمیکا مندانا کی پرواز تکنیکی خرابی کا شکار ہوگئی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی بلاک بسٹر ایکشن فلم ”انیمل“ کی اداکارہ رشمیکا مندانا کی پرواز اْڑان بھرتے ہی تکنیکی خرابی کا شکار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رشمیکا مندانا اپنی دوست اداکارہ شردھا داس کے ہمراہ ممبئی سے حیدرآباد روانہ ہورہی…
Read More...