Browsing Category

شوبز

بڑی بجٹ فلموں نے سب سے زیادہ انڈسٹری کا نام خراب کیا، نواز الدین صدیقی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے اسٹار نوازالدین صدیقی نے بڑی بجٹ کی فلموں کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ اداکار نواز الدین صدیقی نے بھارتی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ فلم انڈسٹری کا نام سب سے زیادہ بڑی بجٹ کی فلموں نے خراب کر رکھا ہے۔
Read More...

ہانیہ عامر نے ایک اہم مسئلے کی طرف توجہ دلادی

لاہور (آن لائن) پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر دلہن کے لباس میں اپنی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔ ڈمپل گرل ہانیہ عامر نے اداکاراوٴں کو اپنی شادی کے دوران دلہن بنتے وقت پیش آنے والی مشکلات سے متعلق بات کی ہے۔ ہ
Read More...

امید ہے فلم ہیرامنڈی میرے کیرئیر کے لئے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہو گی ، منیشا کوئرالہ

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ نے کہا ہے کہ امید ہے فلم ہیرامنڈی میرے کیرئیر کے ٹرننگ پو ائنٹ ثابت ہو گی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے اداکارہ کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے جب میں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تھا تو فلمیں بمبئے اور کمپنی
Read More...

اننیا پانڈے کے انوکھے پرس کے چرچے، فوٹو گرافر نے بالٹی کہہ کر پکار دیا

ممبئی :بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے کا انوکھا پرس حال ہی میں توجہ کا مرکز بن گیا جس کی نہ صرف تصاویر بلکہ ویڈیوز بھی وائرل ہورہی ہیں۔ بلکہ ایک فوٹو گرافر نے بالٹی کا نام دے ڈالا ۔ بھارتی پاپارازی اکثر ہی فنکاروں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے
Read More...

جنت مرزا کا دل ٹوٹ گیا کہتی ہیں اب کسی پر بھروسہ نہیں

کراچی : خوبرو پاکستانی ٹک ٹاکر و کونٹینٹ کریئٹر جنت مرزا کا دل ٹوٹ گیا کہتی ہیں اب کسی پر بھروسہ نہیں ہے۔جنت مرزا نے سوشل میڈیا انسٹاگرام اکاوٴنٹ پر اپنی خوبصورت نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔اِن تصویروں میں جنت مرزا کو دیہات میں خوبصورت نظاروں
Read More...

عائشہ عمر کی فلم ” ٹکسالی “عید الاضحی پر ریلیز ہو گی

لاہور: اداکارہ عائشہ عمر کی فلم ” ٹکسالی “ عید الاضحی پر نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔فلم میں عائشہ عمر اور یاسر حسین مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ ابو علیحہ کی سسپینس کرائم تھرلر فلم ”ٹکسالی “میں عائشہ عمر نے اپنے کردار کے حوالے سے
Read More...

فنکاروں کے حالات سے آگاہی کیلئے مستقل ادارہ قائم ہونا چاہیے، روبی انعم

لاہور:اداکارہ روبی انعم نے کہاہے کہ بد قسمتی سے پاکستان میں فنکاروں کیلئے ایسا کوئی ادارہ نہیں جو زندگی کے آخری ایا م میں ان کے کام آ سکے ، یہاں بہت سارے فنکار کسمپرسی کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے فنکار
Read More...

عقل مند ہو گئی ہوں،لوگوں کے چہرے پہچاننے کا ہنر آ گیا ہے:اداکارہ میرا

لاہور: اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ اب لوگوں کے چہرے پہچاننے کا ہنر جان گئی ہوں ، میں اب پانچ منٹ میں کسی بھی شخص کا ایکسر ے کر لیتی ہوں کہ وہ کس ذہنیت کا آدمی ہے ۔اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ اب بہت زیادہ عقلمند ہو گئی ہوں ، مجھے انسانوں کی
Read More...