ہانیہ عامر نے ایک اہم مسئلے کی طرف توجہ دلادی

لاہور (آن لائن) پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر دلہن کے لباس میں اپنی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔ ڈمپل گرل ہانیہ عامر نے اداکاراوٴں کو اپنی شادی کے دوران دلہن بنتے وقت پیش آنے والی مشکلات سے متعلق بات کی ہے۔ ہ

انیہ عامر نے انسٹاگرام اکاوٴنٹ پر دلہن بنے ہوئیخوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔ اداکارہ کا اپنے اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ جب آپ کئی بار دلہن کے طور پر تیار ہو چکی ہوں، اپنی شادی پر اداکاراوٴں کو دلہن بنتے وقت کس طرح کے دباوٴ کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس پر کوئی بات کیوں نہیں کرتا؟

Comments are closed.