Browsing Category

شوبز

نیلم منیر کو شادی کیلئے راضی کر لیا ہے، والدہ کا انکشاف

لاہور (آن لائن) فلم و ٹی وی کی معروف اداکارہ نیلم منیر کی والدہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹی کو شادی کیلئے راضی کرلیا ہے۔32 سالہ اداکارہ نیلم منیر نے ایک ٹی وی شو میں اپنی والدہ کے ہمراہ شرکت کی۔اس دوران اداکارہ نے شوبز انڈسٹری…
Read More...

چاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیز، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگا

کراچی(آن لائن) مزاحیہ گلوکاری سے شہرت پانے والے گلوکار چاہت فتح علی خان نے عید کے موقع پر بدوبدی 2 گانا جاری کر دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چاہت فتح علی خان نے بتایا کہ انہوں نے اپنا گانا بدو بدی 2 جاری کردیا ہے لیکن یہ گانا یوٹیوب کی…
Read More...

الو ارجن کی بلاک بسٹر ’پشپا2‘ کی ریلیز ملتوی،فلم 6ستمبر کو ریلیز ہو گی

ممبئی( آن لائن ) سپر اسٹار الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے سیکوئیل کا لوگوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور اب فلم کی ریلیز ملتوی کرکے نئی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔انسٹاگرام پر اداکار نے فلم کا نیا پوسٹر جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ایکشن…
Read More...

روینہ ٹنڈن نے جھوٹے الزامات لگانے والے صحافی کیخلاف قانونی جنگ چھیڑ دی

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے خود پر جھوٹے الزامات لگانے والے فری لانس صحافی کے خلاف قانونی جنگ چھیڑ دی۔پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر ایک فری لانس صحافی کی جانب سے ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ روینہ…
Read More...

اکشے کمار کی میگا ایکشن فلم ”سفیرا“12 جولائی کو ریلیز ہوگی

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ سٹار اداکار اکشے کمار کی میگا ایکشن فلم سفیرا کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اداکار نے اپنی فلم کا پوسٹر جاری کیا اور مداحوں کو خبر دی کہ فلم کا ٹریلر 18 جون کو ریلیز کیا جائے گا۔ پوسٹر…
Read More...

فہد مصطفی ایک دہائی بعد ڈراموں میں واپسی کے لیے تیار

لاہور (آن لائن) فلم و ٹی وی کے مقبول اداکار فہد مصطفی کے جلد ریلیز ہونے والے ڈرامے کبھی میں کبھی تم کا ٹیزر جاری کردیا گیا، جس کے ذریعے اداکار تقریبا ایک دہائی بعد ڈراموں میں واپسی کر رہے ہیں۔فہد مصطفی نے نوجوانی میں ڈراموں میں اداکاری سے…
Read More...

ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران سانپ نے جکڑنا شروع کردیا تھا: کبریٰ خان

لاہور (آن لائن) معروف اداکارہ کبری خان نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران سانپ نے انہیں جکڑنا شروع کردیا تھا۔ ایک انٹرویو میں کبری خان نے ڈرامے کے سین کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ڈرامہ سیریل جنت سے آگے میں سانپ کو گلے میں ڈال…
Read More...

میری جان کو خطرہ ہے، سلمان خان نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے سلسلے میں پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کی چار رکنی ٹیم نے 4 جون کو سلمان خان اور ان کے بھائی ارباز خان…
Read More...

کبریٰ خان کا حقیقت میں جِن دیکھنے کا انکشاف

لاہور(آن لائن)پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلم کی شوٹنگ کے دوران حقیقت میں جِن دیکھا تھا۔حال ہی میں کبریٰ خان نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنے کیریئر سمیت مختلف…
Read More...

کون سے پاکستانی ڈراموں پر بھارت کی سڑکیں سنسان ہو جاتی تھیں، فیصل قریشی کا انکشاف

لاہور(آن لائن)فیصل قریشی ایک سینئراسٹار ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنی مضبوط اداکاری سے لوگوں کا دل جیتا ہے۔ سنجیدہ ادا کاری ہو یا مزاحیہ، وہ ہر طرح کا کردار بخوبی نبھانا جانتے ہیں اور یہی ایک بڑے فنکار کی نشانی ہوتی ہے۔”خئی“ میں ان کی تازہ ترین…
Read More...