پاکستان سفیر مدثر کی ان کے دوسرے گھر تہران آمد کا سن کر مسرت ہوئی،ایرانی سفیر

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان سفیر مدثر کی ان کے دوسرے گھر تہران آمد کا سن کر مسرت ہوئی۔میں بھی اسلام آباد واپسی کے. لیے راستے میں ہوں۔ایک کامیاب اور تدابیر سے بھرپور سفارت کاری پر ایرانی حکومت و پاکستانی حکومت سید رسول موسوی اور رحیم حیات قریشی کو خصوصی طور پر سراہتا ہوں۔

Comments are closed.