وزیراعظم نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس صدر کو بھجوا دی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس صدر کو بھجوا دی۔۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تھوڑی دیر پہلے سمری پر دستخط کیے اور صدر کو بھجوا دی ۔وزیراعظم نے آئین کے آرٹیکل 58 ایک کے تحت قبل ازوقت قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس دی۔صدر نے48گھنٹے میں دستخط نہ کئے تو سمری خود بخود منظور ہو جائے گی۔

Comments are closed.