صحافی اسد طور کوہراساں کرنے کے خلاف محفوظ کیاگیافیصلہ رواں ہفتے جاری کیے جانے کاامکان

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی اسد طور کی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) طلبی کے نوٹس، ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پرمحفوظ کیاگیافیصلہ رواں ہفتے جاری کیے جانے کاامکان ہے ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے صحافی اسد طور کی ایف آئی اے طلبی نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت کی، اسد طور کی جانب سے وکلا ایمان مزاری اور عبدالہادی عدالت میں پیش ہوئے تھے

Comments are closed.