یوکرین میں ایک غیر ملکی صحافی ارمان سولڈن راکٹ حملے میں مارا گیا گیا
کیف (آن لائن) یوکرین میں ایک غیر ملکی صحافی ارمان سولڈن راکٹ حملے میں مارا گیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسییسی خبر ایجنسی کا صحافی ارمان سولڈن مشرقی یوکرین میں راکٹ حملے کی زد میں آیا۔ اور موقع پر دم توڑ گیا ۔ صحافی ارمان سولڈن کی ہلاکت پر فرانسیسی صدر اور یوکرینی وزارتِ دفاع نے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرین جنگ میں اب تک 11 صحافی مارے جا چکے ہیں۔
Comments are closed.