اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت نے عید الاضحی پر 17 سے 19 جون تک سرکاری تعطیلات کا فیصلہ کیا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ ڈویژن کی سمری کی منظوری دے دی ۔ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے عید الاضحی کی تعطیلات کی سمری وزیراعظم افس کو ارسال کی تھی ۔
Comments are closed.