توہین الیکشن کمیشن اورتوہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( آن لائن )توہین الیکشن کمیشن اورتوہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کیلئے مقرر،ممبر الیکشن کمیشن نثار درانیبانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 26جون کو کرینگے ۔ فواد چوہدری کیخلاف بھی توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 26جون کو ہوگی توہین الیکشن کمیشن،وچیف الیکشن کمشنر کیس میں الیکشن کمیشن بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری پرفرد جرم عائد کرچکا ہیفواد چوہدری کی جانب سے توہین الیکشن کمیشن کیس میں اوپن ٹرائل کی استدعا کی تھی ہین بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 26جون کوہوگی ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی توہین الیکشن کمیشن کیس پر سماعت کریں گے۔

Comments are closed.