سینئرسیاسی رہنماعباس آفریدی نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی۔عباس آفریدی نے باقاعدہ استعفے پارٹی صوبائی صدر اور مرکزی جنرل سیکریٹری احسن اقبال کے نام بھجوا دیئے ہیں۔ عباس آفریدی کا کہنا ہے کہ ذاتی مصروفیات کے بنا پر سیاست چھوڑ رہا ہوں اورکسی پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کرونگا۔ سٹیشنری آئٹم کیلئے سیلز ٹیکس استثنیٰ کو برقرار رکھا گیا ہے‘جاری منصوبوں کی تکمیل کو ترجیح دی گئی ہے ‘ کوشش کررہے ہیں اگلا آئی ایم ایف پروگرام آخری ہو۔

Comments are closed.