ماضی میں اپوزیشن اراکین کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہیں ہوتے تھے ،خواجہ آصف

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں اپوزیشن اراکین کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہیں ہوتے تھے ،مجھے اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا اسپیکر کو اطلاع نہیں دی گئی تھی، ماضی میں اپوزیشن کی تقاریر کے دن بانی پی ٹی آئی ایوان میں نہیں آتے تھے،خواجہ آصف کی تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین کا احتجاج،شدید نعرے بازی کی گئی۔

Comments are closed.