تحریک انصاف انٹراپارٹی کیس 27اگست کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف انٹراپارٹی کیس 27اگست کو سماعت کیلئے مقررکردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر علی اور رف حسن کو نوٹس جاری کردئیے سماعت میں پی ٹی آئی وکلا تحریری جواب پر دلائل دیں گے۔

Comments are closed.