وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے بھی فوج کی مدد حاصل کرلی
لاہور(آن لائن) وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے بھی فوج کی مدد حاصل کرلی، پنجاب حکومت نے صوبے میں امن و امان کے لیے پاک فوج کی مدد مانگی تھی،آرٹیکل 245 کے تحت صوبے میں فوج تعینات کی گئی،سیکرٹری داخلہ پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج کی تعیناتی کے حوالے سے آج پنجاب حکومت کا اعلی سطح کا اجلاس ہوا تھا اجلاس میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کی تعیناتی کی درخواست کی گئی تاکہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھی جا سکے
Comments are closed.