چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹا ف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا جو کادورہ تاجکستان
راولپنڈی(آن لائن )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹا ف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا جو نے تاجکستان کے صدر سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹا ف کمیٹی جو تاجکستان کے سرکاری دورے پر ہیں، انہوں نے امن و قومی اتحاد کے بانی ، قومی قائد، تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی ہے جبکہ انہوں نے نے دیگر حکومتی اور فوجی حکام سے بھی الگ الگ ملاقاتیں کیں جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
Comments are closed.