اسلام آباد (آن لائن )سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لئے مقرر کر دیں ،چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا ، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کے تحت کمیٹی نے درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کیں ،بنچ میں چیف جسٹس کے علاوہ دیگر ججز میں جسٹس افغان نعیم اور جسٹس شاہد بلال شامل ہوں گے ،تین رکنی بنچ 17 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔
Comments are closed.