راولپنڈی(آن لائن)اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کردی گئی ہے، جیل ذرائع کے مطابق عام قیدیوں سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہونگی، اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی 25 اکتوبر تک لگائی گئی تھی۔ جیل زرائع کے مطابق رواں ماہ 4 اکتوبر کو سیکورٹی وجوہات کے باعث جیل ملاقاتوں پر پابندی لگائی گئی تھی، اڈیالہ جیل میں دہشت گرد حملے کے پیش نظر ملاقاتوں پر پابندی عائد کی گئی تھی، جیل میں فرضی مشقوں کے باعث ملاقاتوں پر پابندی عائد تھی، جیل ۔
Comments are closed.