صدر مملکت آصف علی زرداری کی پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ کی مذمت

اسلام آبا د(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری کی پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ کی مذمت، دہشت گرد حملے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہیاور واقعہ میں جان بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کی ،صدر نے کہا کہ دہشت گرد ملکی ترقی اور صوبے کی خوشحالی کی دشمن ہیں، دہشت گرد بلوچستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتے،صدر مملکت کی حملے میں زخمی افراد کی جلد صحتیابی کی دعا کی،صدر مملکت کی جاں بحق افراد کے لیے بلندی درجات، اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعاکی ۔

Comments are closed.