چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اہم فیصلے

اسلام آباد ( آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت آن لائن میٹنگ میں کئی اہم فیصلے سامنے آگئے۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے آمنہ قادر کو جیل اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ،جیل اصلاحات کی زیلی کمیٹی کی کوارڈینیٹر سینیٹر احد چیمہ اور خدیجہ شاہ کے ہمراہ پنجاب کی جیلوں کا دورہ کرکے جامع رپورٹ مرتب کریں ، جیل اصلاحات کی زیلی کمیٹی کو لاہور ہائیکورٹ ،لاء اینڈ جسٹس کمیشن ،پولیس اور جیل ڈیپارٹمنٹس معاونت فراہم کریں ، فوجداری نظام انصاف کی بہتری کیلئے تمام متعلقہ ادارے اپنی تجاویز پیش کریں

، جیل اصلاحات زیلی کمیٹی رپورٹ مکمل کرکے جسٹس شبر رضا رضوی سے شیئر کریں جو آئندہ کمیٹی اجلاس میں پیش کی جائے گی،آن لائن جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی میٹنگ جیل اصلاحات سے متعلق دو نومبر کی میٹنگ کا فالو اپ ہے، میٹنگ میں چیف جسٹس لاہور عالیہ نیلم ،انتظامی جج جسٹس شمس محمود مرزا ،سابق جسٹس شبر رضا رضوی نے شرکت کی۔میٹنگ میں سینیٹر احد چیمہ اور خدیجہ شاہ نے بھی شرکت کی ، سپریم۔کورث سے جاری اعلامیے میں بتایاگیاہے کہ اجلاس میں کئے اہم فیصلے بھی کیے گئے ہیں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے آمنہ قادر کو جیل اصلاحات کی زیلی کمیٹی کا کوارڈینیٹر مقرر کریا ، جیل اصلاحات کی زیلی کمیٹی کی کوارڈینیٹر سینیٹر احد چیمہ اور خدیجہ شاہ کے ہمراہ پنجاب کی جیلوں کا دورہ کرکے جامع رپورٹ مرتب کریں ، جیل اصلاحات کی زیلی کمیٹی کو لاہور ہائیکورٹ ،لاء اینڈ جسٹس کمیشن ،پولیس اور جیل ڈیپارٹمنٹس معاونت فراہم کریں ،جیل اصلاحات زیلی کمیٹی رپورٹ مکمل کرکے جسٹس شبر رضا رضوی سے شیئر کریں جو آئندہ کمیٹی اجلاس میں پیش کی جائے گی، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جیل اصلاحات زیلی کمیٹی کو لاء اینڈ جسٹس کمیشن کو مکمل لاجسٹک معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کردی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے فوجداری نظام انصاف میں اصلاحات کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Comments are closed.