اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی طلب،وزارت داخلہ نے حکمنامہ جاری کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) پی ٹی آئی احتجاجی دھرنا ، رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات دے دیئے گئے ،وزارت داخلہ نے پنجاب رینجرز اور ایف سی کو انسداد دھشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت خصوصی اختیارات دینے کی منظوری دے دی ،وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام آباد کی سمری پر منظوری دی ،رینجرز اور ایف سی شہر میں امن وعامہ برقرار رکھنے کیلئے پولیس کی معاونت کرے گی ،وزارت داخلہ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔

Comments are closed.