اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی کے گرفتارشرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات سامنے آئے ہیں،پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج میں شریک پسندوں کا کہنا تھا کہ میں بنوں سے اسلام آباد آیا ہوں، بشریٰ بی بی کے ساتھ عمران خان کو رہا کروانے آئے تھے مگر قیادت بھاگ گئی ۔ایک شرپسند نے بتایا کہ پی ٹی آئی بشری جادوگرنی کے ہاتھوں چلی گئی، وہ خود بھاگ گئی اور ہمیں ادھر چھوڑ گئی،ہماری قیادت سے ہمیں کوئی چھڑانے نہیں آیا وہ سب فرار ہو گئے تھے،پی ٹی آئی شر پسند نے کہا کہ میں دیر سے آیا ہوں، پہلی بار جب ہم آئے تھے تو گنڈاپور بھاگ گیا تھا اور اس بار ہم آئے تو بشریٰ بی بی بھی ہمیں چھوڑ کر بھاگ گئی۔
Comments are closed.