اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں سانحہ اے پی ایس پشاور کے حوالے سے قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی اجلاس میں سانحہ اے پی ایس پشاور کے شہداء کے لئے دعا کی گئی پیر کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں سانحہ اےپی ایس پشاور کے حوالے سے قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی قرارداد پیپلز پارٹی کی رہنماء شازیہ مری نے پیش کی
Comments are closed.